تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فہر" کے متعقلہ نتائج

فَہْرِس

فہرست، مرتب تحریری نقشہ

فِہْرِسْت

فہرس، اشخاص، اشیا، کتابوں کے ابواب و مشتملات کے ناموں کی فرد

فِہْرِسْت سازی

اشیا کی فہرست بنانا، ایک کاغذ پر اشیأ کے نام لکھنا.

فِہْرِسْت کھولْنا

تفصیل کا کھاتا کھولنا

فِہْرِسْتِ مالِکَانَہ

فہرست جس میں نام مالکان کے درج یوں.

فِہْرِسْتِ تَشْخِیص

پرتال کی فہرست.

فِہْرِسْتِ ماہْوار

ماہ بہ ماہ کی تفصیل ، ماہانہ تفصیل .

فِہرِسْتِ مَضامِین

فِہْرِسْتِ عُنْوان

(کتاب داری) کتاب میں موجود مضامین یا اسباق کے عنوانات کی تفصیل

فَہْرِسْت میں نام لِکْھنا

دفتر میں نام درج کرنا ، رجسٹر میں نام چڑھانا ، بھرتی کرنا.

فَہْرِسْت میں نام داخِل کَرْنا

دفتر میں نام درج کرنا ، رجسٹر میں نام چڑھانا ، بھرتی کرنا.

فِہْرِسْتِ مُقَدَّمات

وہ فہرست جس میں تاریخ پیشی مقدمات مندرج ہو.

فَہْرِسْت میں نام چَڑھانا

دفتر میں نام درج کرنا ، رجسٹر میں نام چڑھانا ، بھرتی کرنا.

فارْسِیَّہ

ملک فارس کے رہنے والے.

فارَہ

چوہا، موش (عربی میں اصل 'فأرۃ' ہے)

فارِقَہ

(میکانیات) دو یا زیادہ حرکتوں یا دباؤ وغیرہ میں فرق پیدا کرنے والا (انگ : Diffrential).

فارْغَطانَہ

فارغطی یا فارغ خطی کی اجرت ، محصلانہ ، رسید لکھنے کی اُجرت.

فارم پُر ہونا

نقشہ کی خانہ پری ہونا

فارِغ ہونا

نمٹ جانا، مکمل کر لینا، فرصت پانا، نمٹنا، کر چکنا

فارْمُولا کَہانی

ایک ہی لگے بندھے اصول ، طریقے یا قاعدے کے مطابق لکھی ہوئی کہانی.

فارِغُ الْبال ہونا

کسی کام کے تکملے سے مطمین ہونا ، مطمئن ہونا ، بے فکر ہونا ، خالی ہونا ، فرصت پانا.

فارُوقِ اَعْظَم

فارِن ایکْسْچین٘ج

زرِمبادلہ ، غیر ملکی کرنسی (کا لین دین).

فارْسی کی ٹانگ توڑْنا

غلط سلط فارسی بولنا یا لکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں فہر کے معانیدیکھیے

فہر

fahrफहर

نیز - فہر

وزن : 21

English meaning of fahr

  • fahaar means a precious stone from the East,which taken as a medicine,is said to cure madness

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فہر)

نام

ای-میل

تبصرہ

فہر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone