تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَیضِ اَقْدَس" کے متعقلہ نتائج

اَقْدَس

(کسی بزرگ، متبرک شے یا جگہ کے لیے بطور صفت) جو طہارت میں دوسروں سے بڑھ کر ہو، بہت زیادہ پاک، نہایت تقدس والا، حد درجہ متبر

رَوضَۂ اَقْدَس

رک : روضۂ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم.

فَیضِ اَقْدَس

(تصوّف) تجلّیِ ذاتی جس سے تقررِ اعیان کا حضرت علم میں ہوا قبل وجود خارجی کے.

جَسَدِ اَقْدَس

متبرک اور پاک جسم، (مراد) جسم رسول اللہ.

ذاتِ اَقْدَس

نِہایت مُقدّس ہستی، حد درجہ پاکیزہ ذات

ثالُوثِ اَقْدَس

تثلیث پاک یا مقدس ترین تثلیث

بَنْدَگانِ اَقْدَس

(لفظاً) جناب کے ملازمین ، آپ کے خادم ، (مراداً) خود بدولت ، جناب والا (بادشاہ و نوابین وغیرہ سے خطاب کا کلمہ)۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فَیضِ اَقْدَس کے معانیدیکھیے

فَیضِ اَقْدَس

faiz-e-aqdasफ़ैज़-ए-अक़्दस

وزن : 2222

موضوعات: تصوف

فَیضِ اَقْدَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوّف) تجلّیِ ذاتی جس سے تقررِ اعیان کا حضرت علم میں ہوا قبل وجود خارجی کے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَیضِ اَقْدَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَیضِ اَقْدَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone