تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَیْضانِ نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَیْضانِ نَظَر کے معانیدیکھیے
فَیْضانِ نَظَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی بزرگ کی توجہ یا تربیت کا فیض
شعر
شاعر میں نہیں لیکن صحبت کا اثر ہے یہ
جب شعر ہوا کوئی فیضان نظر جانا
یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی
سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی
یہ کس ساقی کا فیضان نظر ہے
چمن میں پھول پیمانے بنے ہیں
English meaning of faizaan-e-nazar
Noun, Masculine
- the grace of an ascetic attention or training
फ़ैज़ान-ए-नज़र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी योगी के ध्यान या प्रशिक्षण का फल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَیْضانِ نَظَر)
فَیْضانِ نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔