تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَخْرِیَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَخْرِیَہ کے معانیدیکھیے
وزن : 212
اشتقاق: فَخَرَ
فَخْرِیَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق، صفت
- گھمنڈ سے، فخر کے طور پر
- فخر سے ، فخر کرتے ہوئے ، نازاں ہو کر ، جس میں فخر پایا جائے.
- وہ نظم جس میں شاعر نے اپنی بڑائی بیان کی ہو .
English meaning of faKHriya
Persian, Arabic - Adverb, Adjective
- ostentation, boasting with just pride, boastfully, proudly
फ़ख़्रिया के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण, विशेषण
- गर्व के तौर पर, घमंड से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَخْرِیَہ)
فَخْرِیَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔