تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَخْرِیَۃً" کے متعقلہ نتائج

فَخْرِیَۃً

فخر سے ، فخر کرتے ہوئے ، نازاں ہو کر ، جس میں فخر پایا جائے.

فَخْرِیَۃً پیشْکَش

ناز و افتخار کے ساتھ پیش کرنا یا سامنے لانا ، قابلِ فخر تخلیق یا کارکردگی ؛ وہ صنعت جو متعارف کروانے والے کے لیے باعث فخر ہو .

فَخْرِیَۃً اَشْعار

وہ اشعار جن میں شاعر اپنی تعریف کرے ، تعلّی آمیز اشعار .

اردو، انگلش اور ہندی میں فَخْرِیَۃً کے معانیدیکھیے

فَخْرِیَۃً

faKHriyatanफ़ख़्रियतन

فَخْرِیَۃً کے اردو معانی

  • فخر سے ، فخر کرتے ہوئے ، نازاں ہو کر ، جس میں فخر پایا جائے.
  • وہ نظم جس میں شاعر نے اپنی بڑائی بیان کی ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَخْرِیَۃً)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَخْرِیَۃً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone