تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَلَک پَر سِتارَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

فَلَک پَر سِتارَہ ہونا

خوش نصیبی اور اقبال مندی کا زمانہ ہونا ، اقبال بلند ہونا .

سِتارَہ اَوج پَر ہونا

اقبال مند ہونا، بلند طالع ہونا، نصیب اچھا ہونا

مِزاج فَلَک پَر ہونا

مزاج عرش پر ہونا ؛ مزاج ساتویں آسمان پر ہونا ۔

دِماغ فَلَک پَر ہونا

غرور یا تکبر کرنا، فخر کرنا، ناز کرنا، مغرور ہونا

فَلَک پَر دِماغ ہونا

آسمان پر دماغ ہونا ، مغرور ہونا ، مزاج نہ ملنا ، متکبر ہونا ، اِترانا ، گمنڈ کرنا ، بد دماغ ہوتا .

مِزاج چَوتھے فَلَک پَر ہونا

۔کمال مغرور ہونا۔؎

چَوتھے فَلَک پَر دِماغ ہونا

بہت غرور ہونا، گھمنڈ ہونا

دِماغ اَوجِ فَلَک پَر ہونا

مغرور ہونا، خود پسند ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَلَک پَر سِتارَہ ہونا کے معانیدیکھیے

فَلَک پَر سِتارَہ ہونا

falak par sitaara honaaफ़लक पर सितारा होना

محاورہ

فَلَک پَر سِتارَہ ہونا کے اردو معانی

  • خوش نصیبی اور اقبال مندی کا زمانہ ہونا ، اقبال بلند ہونا .

फ़लक पर सितारा होना के हिंदी अर्थ

  • ख़ुशनसीबी और इक़बालमंदी का ज़माना होना, इक़बाल बुलंद होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَلَک پَر سِتارَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَلَک پَر سِتارَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words