تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَلَکی" کے متعقلہ نتائج

فَلَکی

علم ہیئت کا جاننے والا، ہیئت داں

فَلَکی طَبِیعِیاتی

رک : فلکی طبیعیات .

فَلَکی اَجْسام

سیّارے، اجرامِ فلکی وغیرہ

فَلَکی ہَیْئَت

(علم ہیئت) فلک کی شکل و صورت ، اجرامِ فلکی کی شکل و صورت اور ساخت .

فَلَکی دُورْبِین

(ہیت) سیّاروں کی چال معلوم کرنے والی دوربین، اجرامِ فلکی کا معائنہ کرنے والی دوربین

فَلَکی طَبِیعِیات

ستاروں اور سیاروں کا علم ، اجرامِ سماوی کا علم (موجودات).

فَلَکی حَرَکات

اجرام فلکی کے حرکات .

نِظامِ فَلَکی

(ہیئت) ہیت کا انتظام چلانے کا طریقہ ۔

سَحاب فَلَکی

(ہیئت) مِٹتے وقت سِتارہ پھٹتا ہے . پھٹنے سے گیس اور ذرّات کی گرد پیدا ہوتی ہے اس گیس اور گرد کو کوئی بڑا ستارہ اپنی طرف کشش سے کھین٘چ لیتا ہے . اس کو بنیولا یا سحابِ فلکی کہتے ہیں .

کُرَّۂِ فَلَکی

the celestial globe

کُرَّۂ فَلَکی

اکاس گولہ ، آسمانی کرہ.

اَجْرامِ فَلَکی

ستارے اور سیارے، سورج چاند وغیرہ

فَلَکِیاتی

فلکیات (رک) سے متعلق و منسوب .

فَلَکِیات

آسمانوں کا علم، علم الافلاک، اجرام فلکی اور ان سے متعلق علم، آسمان اور اُس کے لوازم سے متعلق علم

فَلَکِیات

اردو، انگلش اور ہندی میں فَلَکی کے معانیدیکھیے

فَلَکی

falakii•फ़लकी

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: فَلَكَ

  • Roman
  • Urdu

فَلَکی کے اردو معانی

صفت

  • علم ہیئت کا جاننے والا، ہیئت داں
  • فلک سے منسوب و متعلق، آسمان والا، آسمانی، سماوی

Urdu meaning of falakii

  • Roman
  • Urdu

  • ilam-e-haiyat ka jaanne vaala, haiyatdaa.n
  • falak se mansuub-o-mutaalliq, aasmaan vaala, aasmaanii, samaavii

English meaning of falakii

Adjective

  • celestial, cerulean, heavenly
  • the scientist of astronomy

फ़लकी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खगोल विज्ञान के वैज्ञानिक
  • फ़लक से संबंधित, आकाशीय, आसमानी, स्वर्गीय

فَلَکی کے مرکب الفاظ

فَلَکی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَلَکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَلَکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone