تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَلْسَفَہ" کے متعقلہ نتائج

فَلْسَفَہ

وہ علم جو اشیاء کی ماہیت و حقیقت اور ان کے وجود کے اسباب و علل پر بحث کرتا ہے، علم حکمت

فَلْسَفَہ آوَر

حکمت آمیز ، نکتہ پرور .

فَلْسَفَہ دانی

علومِ حکمّت سے واقفیت

فَلْسَفَۂ جَبْر

انسان کو یکسر بے اختیار سمجھنے کا نظریہ ، انسان مجبور محض جاننے کا زاویۂ نظر (فلسفۂ اختیار کی ضد).

فَلْسَفَہ داں

فلسفی، فلسفے کا عالم، فلسفہ جاننے والا

فَلْسَفَۂ ذِہْن

ذہن سے متعلق مباحث ، نفسیات .

فَلْسَفَہ بَگھارْنا

دانائی ظاہرکرنا، عقلمندی جھاڑںا، تعلی آمیز گفتگو کرنا

فَلْسَفَہ طَرازی

۱. فلسفہ لکھنا ، فلسفہ بیان کرنا .

فَلْسَفَہ چھانٹْنا

رک : فسفلہ بھگارنا .

فَلْسَفَۂ حَیات

مقصدِ زندگی ، طرزِ زندگی ، اصولِ زندگی .

فَلْسَفَۂ اِخْتِیار

(علم کلام) انسان اپنے افعال کو اپنے ارادے سے انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے اور قدرت کی طرف سے مجبورِ محض نہیں ہے (جبریہ کی ضد).

فَلْسَفَۂ اِشْراق

(علم کلام) صفائے باطن کے باعث دور ہی سے تعلیم و تعلّم کا نظریہ .

فَلْسَفَۂ زِنْدَگی

زندگی کا فلسفہ ، مسائل حیات .

تَنْتَرِک فَلْسَفَہ

ایسا فلسفہ جس کے مطابق کائنات شکتی (عورت) اور پرش (مرد) کے جنسی ہیجانات کی تکمیل کا نتیجہ ہے اور شکتی عورت کے پیٹ سے پیدا ہوئی ہے ؛ شاستروں کا فلسفہ

تَخْرِیبی فَلْسَفَہ

تخریبی نظریہ کر فلسفیانہ اساس کی شکل دینے کا عمل .

ثَنَوی فَلْسَفَہ

رک : ثنویت .

تَاَمُّلی فَلْسَفَہ

اس نفسیات کا فلسفہ جس کی بنیاد پر مشاہدۂ نفس پر ہو

رِواقی فَلْسَفَہ

رواقیوں (رک) کا فلسفہ.

عِلْمِ فَلْسَفَہ

موجوادات کے ظہور کا علم، اشیا کی حقیقتوں سے آگاہی کا علم جس میں کائنات کے حقائق ماہیت اور خواص کی مدلل بحث کی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں فَلْسَفَہ کے معانیدیکھیے

فَلْسَفَہ

falsafaफ़लसफ़ा

اصل: انگریزی

وزن : 212

فَلْسَفَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ علم جو اشیاء کی ماہیت و حقیقت اور ان کے وجود کے اسباب و علل پر بحث کرتا ہے، علم حکمت
  • حقیقت
  • نظریہ، طریقۂ استدلال، حکمت و دانائی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی مچھلی جو سمندر کے کھاری پانی میں پرورش پاتی ہے

English meaning of falsafa

Noun, Masculine

  • philosophy

फ़लसफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह ज्ञान या विद्या जो वस्तुओं की वास्तविक सत्यता एवं उनके अस्तित्व के उद्देश्य एवं कारण पर चर्चा करता है, दर्शन का ज्ञान
  • वास्तविक्ता
  • वैचारिकी, तर्क-शास्त्र विधि, बुद्धिमत्ता

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की मछली जो समुंद्र के खारी पानी में पालन-पोषण पाती है

فَلْسَفَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَلْسَفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَلْسَفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words