تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَقْر و غِنا" کے متعقلہ نتائج

فَقْر

قناعت و ریاضت کی زندگی، درویشی، توکّل

فَقْر و غِنا

درویشی اور تونگری، غریبی اور امیری، تنگی اور فراخی

فَقْرُ فَخْری

”الفقر فخری“ یعنی فقر میرا فخر ہے یہ حدیثِ نبویؐ ہے اور یہاں اسی سے تلمیح ہے.

صَولَتِ فَقْر

قلندری کی شان ، درویشی کا رعب۔

مَقامِ فَقْر

(تصوف) سلوک کی وہ منزل جو مقام غنا کے بعد ملتی ہے ، فقیری ۔

لِبَاسِ فَقْر

اردو، انگلش اور ہندی میں فَقْر و غِنا کے معانیدیکھیے

فَقْر و غِنا

faqr-o-Ginaaफ़क़्र-ओ-ग़िना

اصل: عربی

وزن : 2212

فَقْر و غِنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • درویشی اور تونگری، غریبی اور امیری، تنگی اور فراخی

English meaning of faqr-o-Ginaa

Noun, Masculine

  • asceticism and freedom from dependence on anyone except Allah

फ़क़्र-ओ-ग़िना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फकीरी और अमीरी, ग़रीबी और अमीरी, तंगी और फ़राख़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَقْر و غِنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَقْر و غِنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone