تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَقْر" کے متعقلہ نتائج

فَقْر

قناعت و ریاضت کی زندگی، درویشی، توکّل

فَقْر و فاقَہ

غربت اور بھوک، تنگی ترشی

فَقْری

ریڑھ کی ہڈّی رکھنے والا ، ریڑھ دار.

فَقْرُ الدَّم

(طب) خون کی کمی ، خون کا کم ہو جانا یا پتال ہو جانا (Anaemia).

فَقْر و غِنا

درویشی اور تونگری، غریبی اور امیری، تنگی اور فراخی

فَقْرُ فَخْری

”الفقر فخری“ یعنی فقر میرا فخر ہے یہ حدیثِ نبویؐ ہے اور یہاں اسی سے تلمیح ہے.

صَولَتِ فَقْر

قلندری کی شان ، درویشی کا رعب۔

مَقامِ فَقْر

(تصوف) سلوک کی وہ منزل جو مقام غنا کے بعد ملتی ہے ، فقیری ۔

لِبَاسِ فَقْر

اردو، انگلش اور ہندی میں فَقْر کے معانیدیکھیے

فَقْر

faqrफ़क़्र

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: فَقَرَ

فَقْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قناعت و ریاضت کی زندگی، درویشی، توکّل
  • بھوک، افلاس، غربت، محتاجی، تنگ دستی
  • (تصوّف) مرتبہ فنا فی اللہ جس میں سالک کا وجود ظاہر اور باطن اور دنیا اور آخرت میں نہ رہے اور عدم اصلی کی طرف راجع ہو

شعر

English meaning of faqr

Noun, Masculine

फ़क़्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दरिद्रता, कंगाली, साधुता, दरवेशी, ग़रीबी, निर्धनता, आर्थिक तंगी
  • (सूफीवाद) अल्लाह के लिए सर्वनाश का समय जिसमें साधक का अस्तित्व दिखाई नहीं देता है और इस दुनिया में और उसके बाद और वह मूल क्षेत्र में लौटता है

فَقْر کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَقْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَقْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words