تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرامِین" کے متعقلہ نتائج

فَرامِین

احکامات، حکم نامے، پروانے، شاہی حکم نامے

شاہی فَرامِین

بادشاہ كے حكم نامے ، بادشاہی احكام.

فَرمانا

بولنا، کہنا، بیان کرنا

فَراعِین

فراعنہ

فَرْمان

حکم نامہ، بادشاہی حکم، وہ پروانہ جو بادشاہ کی طرف سے بڑے امراء کو لکھا جائے، منشور، سند شاہی، حکم

فَرَاہَمِی

دستیابی، اکٹھا یا جمع کرنا، مہیا کرنا

فَرْمان نَوِیسی

حکم نامہ کی تحریر ، منشور کی لکھائی کا کام یا منصب .

فَرْمان بَرْدارانَہ

تابع دارانہ ، محکومانہ .

فَرمان بَرداری کَرنا

obey, carry out orders

فَرمانِ جَلِیلُ القَدْر

کسی بڑے حاکم کا حکم

فَرْمان پَر

تابع ، مطیع ، نوکر ، ملازم .

فَرْمان ہونا

حکم ہونا ، اعلان ہونا .

فَرْمان آنا

بادشاہ کی طرف سے حُکم آنا

فَرْمان گُزارِی

بادشاہت، حکومت

فَرْمان ہارا

حاکم ، حکم دینے والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرامِین کے معانیدیکھیے

فَرامِین

faraamiin•फ़रामीन

اصل: فارسی

وزن : 1221

واحد: فَرْمان

  • Roman
  • Urdu

فَرامِین کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • احکامات، حکم نامے، پروانے، شاہی حکم نامے

Urdu meaning of faraamiin

  • Roman
  • Urdu

  • ahkaamaat, hukm naame, parvaane, shaahii hukm naame

English meaning of faraamiin

Noun, Masculine, Plural

  • orders, commands, sayings, addresses

फ़रामीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

فَرامِین کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرامِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرامِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone