تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرَنْگی" کے متعقلہ نتائج

اَنگْریز

انگستان کا باشندہ ، فرنگی، برطانیہ کا باشندہ

اَنگْریزَن

انگریز عورت، فرنگن، انگلش عورت

اَنگْریزْنی

انگریزن، انگریز کی بیوی، یورپی خاتون

اَنگْریزی گَز

وہ گز جو ۱۷ گرہ کا ہوتا ہے

اَنگْریزی داں

انگریزوں کی زبان جاننے والا شخص

اَنگْریزی پَتّی

نب ، آہنی پتی، نوک قلم، لوہے کے قلم کی زبان

اَنگْریزی دانی

انگریزوں کی زبان جاننا، زبان انگریزی کا عالم ہونا

اَنگْریزی جوڑی

(نجّاری) کواڑ کے نمونے کا چوکھٹا جس کے بیچ میں تختہ یا شیشہ پھن٘سا دیتے ہیں جو اصطلاحاً دِلا کہلاتا ہے، چوکھٹا عموماً دو یا تین خانوں کا ہوتا ہے جو عرض میں پٹیاں جوڑ کر بناتے ہیں

اَنگْریزی باجا

انگریزی باجا عموماً فوج یا تعلیمی اداروں کا جس میں دف، طبلے، بگل، بین، جھانج اور نفیری وغیرہ ہوتی ہے، بینڈ، باجا

اَن٘گْریزی

انگریزوں کی بولی، انگلستان کی زبان، انگلش

اَن٘گْریزیَت

فرنگیوں کا طور طریق، وضع، بولی ٹھولی

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرَنْگی کے معانیدیکھیے

فَرَنْگی

fara.ngiiफ़रंगी

نیز - فِرَنگی, فَِرَن٘گی

اصل: فارسی

وزن : 122

فَرَنْگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • یورپ کا باشندہ، انگریز، گورے چمڑے والی ایک یورپی قوم

صفت

  • یورپ کے ملک سے متعلق، یورپ کے ملک کا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of fara.ngii

Noun, Feminine

  • European or English man

Adjective

फ़रंगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फरंगिस्तान का निवासी, अंग्रेज, यूरोप का निवासी, गोरी चमड़ी वाली एक यूरोपीय संप्रदाय

विशेषण

  • फिरंग देश से संबंध रखनेवाला, अंग्रेजों का, फिरंग देश में उत्पन्न

فَرَنْگی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرَنْگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرَنْگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone