تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَن٘گْریزی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَن٘گْریزی کے معانیدیکھیے
اَن٘گْریزی کے اردو معانی
انگریزی، پراکرت - اسم، صفت، مؤنث
- انگریزوں کی بولی، انگلستان کی زبان، انگلش
- انگریزوں کی عملداری، برطانوی راج
شعر
فریاد کی آتی ہے صدا سینے سے ہر دم
میرا دل نالاں ہے کہ انگریزی گھڑی ہے
دادا بڑے بھولے تھے سب سے یہی کہتے تھے
کچھ زہر بھی ہوتا ہے انگریزی دواؤں میں
English meaning of angrezii
English, Prakrit - Noun, Adjective, Feminine
- the English language, English, related to English, of England
- pertaining to Englishmen or England or Britain
अंग्रेज़ी के हिंदी अर्थ
अंग्रेज़ी, प्राकृत - संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग
- अँग्रेज़ी भाषा, अंगरेजों की भाषा, (इंग्लिश), अंगरेजी
- अंगरेजों का या उनसे संबंधित
اَن٘گْریزی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَن٘گْریزی)
اَن٘گْریزی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔