تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَریب کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَریب کار کے معانیدیکھیے
فَریب کار کے اردو معانی
صفت، واحد
- فریب ساز، دغاباز، مکار، دھوکہ باز
شعر
نظر جھکائے یوں ہی پاس سے نہیں گزرا
فریب کار کو شرمندگی تو ہوگی ناں
کتنا فریب کار ہے احساس بندگی
ہم منزل خودی سے بہت دور آ گئے
وہ ایک ہم تھے کہ سمجھا حریف کو بھی حلیف
فریب کار تمہیں فرد فرد لگتا ہے
फ़रेब-कार के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- छली, कपटी, धोखेबाज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَریب کار)
فَریب کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔