تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْہاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْہاد کے معانیدیکھیے
فَرْہاد کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- فارسی رومان شیریں فرہاد کا ہیرو، شیریں کا عاشق، خسرو پرویز کا رقیب جو ایک نہر جوئے شیر کھودنے پر مامور کیا گیا تھا شیریں کی موت کی جھوٹی خبر پا کر تیشے سے سر مار کر مر گیا، ادب میں، اس کی طرف بطورعاشق جاں باز اکثر تلمیح کی جاتی ہے کوہ کَن
- کاؤس کی فوج کے ایک سردار کا نام
شعر
ہم سہل طلب کون سے فرہاد تھے لیکن
اب شہر میں تیرے کوئی ہم سا بھی کہاں ہے
میں پربتوں سے لڑتا رہا اور چند لوگ
گیلی زمین کھود کے فرہاد ہو گئے
دیکھا نہ کوہ کن کوئی فرہاد کے بغیر
آتا نہیں ہے فن کوئی استاد کے بغیر
English meaning of farhaad
Noun, Masculine, Singular
- also of the lover of Shirin, who, to please his mistress, perforated a huge mountain, hence a cutter of stones, a digger of mines
- name of a leader in the army of Kawus
फ़रहाद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- इतिहास-प्रसिद्ध एक प्रेमी जिसने अपनी प्रेमिका शीरीं के आदेश पर पहाड़ काटकर नहर बनाई थी, पत्थर तोड़ने वाला, ईरान की एक प्रेम कथा का नायक, इसलिए इससे अभिप्राय पहाड़ काटने वाला, खान खोदने वाला भी है
- काऊस की सेना के एक सरदार का नाम
فَرْہاد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْہاد)
فَرْہاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔