تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْعی" کے متعقلہ نتائج

فَرْعی

فرع کی طرف منسوب، جو اصلی نہ ہو، غیر حقیقی، عارضی، جس کی کوئی اصل نہ ہو

دو فَرْعی

(نباتیات) دو شاخ کا ، دو طرح کا ، دو شاخہ مکرد .

گَواہِ فَرْعی

عارضی گواہ ، غیر حقیقی گواہ ، وہ گواہ جو اصل نہ ہو

مَدِّ فَرْعی

(تجوید) اگر حرف مدّہ یا لین کے بعد مد کا سبب پایا جائے تو اس کو مدِّفرعی کہتے ہیں

دو فَرْعی شاخ داری

جب تنہ کا نقطۂ نمو (یعنی راسی کلی) دو حصوں میں تقسیم ہو جائے تو یہ حصے بڑھ کر دو شاخیں تیار کرتے ہیں ، اس قسم کی شاخداری کو دو فرعی شاخداری کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْعی کے معانیدیکھیے

فَرْعی

far'iiफ़र'ई

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: فَرْع

اشتقاق: فَرَعَ

فَرْعی کے اردو معانی

صفت

  • فرع کی طرف منسوب، جو اصلی نہ ہو، غیر حقیقی، عارضی، جس کی کوئی اصل نہ ہو

English meaning of far'ii

Adjective

फ़र'ई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो असली न हो, अवास्तविक,अस्थायी, जिस की कोई असल न हो, जो मूल में से निकला हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words