تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرِیدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرِیدی کے معانیدیکھیے
فَرِیدی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بابا فرید کی نیاز کا کھانا
- بابا فرید سے متعلق، بابا فرید سے منسوب، ان کے مرید یا پیرو
شعر
ہزار شیوے تھے گفتگو کے ہزار انداز تھے سخن کے
مگر بہ ایمائے دل فریدیؔ فدائے رنگ غزل رہا ہے
کس میں ہمت ہے فریدیؔ کون یہ ان سے کہے
مسکرا کر حال سن لو لن ترانی پھر سہی
حاصل فن ہیں فریدیؔ وہی اشعار غزل
خون دل جن میں ہو رنگینئ افکار کے ساتھ
English meaning of fariidii
Noun, Feminine
- the first-prepared sugar or jagri etc., set aside in honour of the saint Farid
फ़रीदी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बाबा फ़रीद से संबंधित, बाबा फ़रीद से जुड़ा हुआ, उनके शिष्य या उनको मानने वाले; बाबा फ़रीद की चढ़ावे का खाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرِیدی)
فَرِیدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔