تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَریاد رَسی" کے متعقلہ نتائج

فَرْیاد

دہائی دینا، نالہ فغان، آہ و زاری کرنا

فَرْیاد خواہ

فریادی، داد خواہ

فَرائِد

صَدائے فَریاد

ظلم کی شکایت کی آواز

فَریاد سُنْنا

انصاف کرنا ، داد رسی کرنا .

فَریاد خیز

فریادی ، فریاد کرنے والا ، نالہ کرنے والا .

فَریاد خواہی

فَرِیادِ چَراغ

چراغ کی لو کی آواز

فَرِیاد کُناں

نالہ و فریاد کرتا ہوا، آہ و فغاں کرنے والا

فَریاد زَبان پَر آنا

شکایت ہونا

فَریاد مَچا دینا

غل مچانا

فَریاد آنا

شکایت ہونا

فَریاد لینا

فریاد سننا، انصاف کرنا، داد رسی کرنا، شکایت کا ازالہ کرنا .

فَریاد لانا

کسی کے ظلم و ستم شکایت کسی کے سامنے کرنا ، فریادی ہونا .

فَریاد کرنا

دہائی دینا، شور کرنا

فَریاد کار

فریاد کرتا ہوا ، چیختا چلاتا ؛ مراد ؛ خوفناک ، بھیانک .

فَریادِ دِل زَبان پَر لانا

گلہ کرنا، شکوہ کرنا

فَرِیاد رَس

فریاد کو پہنچنے والا، انصاف کرنے والا، داد رس

فَریاد کَہْنا

دہائی دینا ، شکایت کرنا ، نالہ و فغاں کرنا .

فَریاد رَسی

انصاف، داد رسی، فریاد کو پہنچنا

فَریاد کو پَہُنچْنا

مدد کرنا ، دست گیری کرنا ، داد رسی کرنا ، انصاف کرنا ، فریاد سننا .

فَرِیادِی آنا

نالش کرنے آنا، شکایت کرنا

فَرْیادی

فریاد کرنے والا، دہائی دینے والا، داد خواہ، مستغیث، مدعی

فَریادِ صَنوبَر

سرسراہٹ جو صنوبر میں ہوا سے پیدا ہو

فَریادی ہونا

داد خواہ ہونا، مدعی ہونا، مستغیث ہونا .

کَلیجا توڑ کَر فَرِیاد کَرْنا

نہایت رنج و کرب کے ساتھ فریاد کرنا ، بہت زیادہ نالے کرنا .

کَلیجَہ توڑ کر فَرِیاد کَرْنا

نہایت رنج و کرب کے ساتھ فریاد کرنا ، بہت زیادہ نالے کرنا .

اندھے کی داد نہ فریاد

معذور کی غلطی قابل گرفت نہیں ہوتی، مجبور کا کام قابل گرفت نہیں

داد فَریاد کرنا

شور و فَرْیاد

رک : شور و شیون .

داد نَہ فَریاد

ناانصاف، من مانی، ظلم، پرسان حال نہ ہونا، نہ اِنصاف ہے نہ فریاد سُنی جاتی ہے، بے بسی کے موقع پر مُستعمل

مَوقِفِ فَریاد

مقام فریاد ، فریاد کرنے کی جگہ ؛ (کنا یۃً) میدانِ حشر ۔

ہَر کس اَز دَست غَیر نالَہ کُنَد، سَعدی اَز دَستِ خویشتَن فَریاد

(شیخ سعدی کا شعر بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہرشخص دوسروں کو مورد الزام ٹھہراتا ہے سعدی خود کو الزام دیتا ہے ، لوگوں کو دوسروں سے تکلیف پہنچتی ہے مگر اپنی تکلیف کا باعث ہم خود ہیں

عَادَتِ فَریَاد

داد فَرْیاد

(ظُلم و سِتم کی بِنا پر) واویلا، شور و غُل، فریاد

لآلی فَرایِد

لؤلؤ فریدہ (دریتیم ، وہ موتی جو اکیلا سیپی میں پیدا ہو) کی جمع

داد و فَرْیاد

(ظلم و ستم کی بنا پر) واویلا، شور و غل، فریاد

لَبِ فَرِیاد وا ہونا

فریاد کرنا ، دُہائی دینا

لَبِ فَریاد

۔(ف) مذکر۔ (کنایۃً) فریاد کرنا۔ ؎

نالَہ و فَریاد

رونا پیٹنا، گریہ و زاری، فریاد و فغاں

اردو، انگلش اور ہندی میں فَریاد رَسی کے معانیدیکھیے

فَریاد رَسی

fariyaad-rasiiफ़रियाद-रसी

اصل: فارسی

وزن : 112112

فَریاد رَسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انصاف، داد رسی، فریاد کو پہنچنا

شعر

English meaning of fariyaad-rasii

Noun, Feminine

  • response to a supplication, redress

फ़रियाद-रसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • न्याय करना, फ़र्याद सुनना, इंसाफ़, फ़र्याद को पहुंचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَریاد رَسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَریاد رَسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone