تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْمائِشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْمائِشی کے معانیدیکھیے
فَرْمائِشی کے اردو معانی
صفت
- (کنایۃً) سخت ، تند و تیز ، تڑاتڑ ، بے بہ بے پڑنے والے (جوتے) .
- بے انتہا ، حد سے زیادہ (کثرت ظاہر کرنے کے لیے) .
- عمدہ ، نفیس .
- فرمائش کیا ہوا ، درخواست کیا ہوا ، حکماً منگوائی یا بنوائی ہوئی ، طلب کی ہوئی .
English meaning of farmaa.ishii
फ़रमाइशी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसकी फ़रमाइश की गई हो, बहुत अच्छा और बढ़िया, विशेष रूप से आज्ञा देकर बनवाया या मँगवाया हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْمائِشی)
فَرْمائِشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔