تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْمایِش" کے متعقلہ نتائج

فَرْمایِش

حکم، مانگ، طلب، گزارش، خواہش، تمنا، اِیما، طلبی، مطالبہ

فَرْمایِشی

فرمائش کیا ہوا، درخواست کیا ہوا، حکماً منگوائی یا بنوائی ہوئی، طلب کی ہوئی

فَرْمایِشی قَہْقَہَہ لَگانا

مذاق اڑانے کے لیے زور سے ہنسنا .

فَرْمایِش کَرْنا

طلب کرنا ، گزارش کرنا .

فَرْمایِشی قَہْقَہَہ اُڑْنا

فرمائشی قہقہہ لگنا ، بہت مذاق بنایا جانا ، شدید طنز کیا جانا .

فَرْمایِشی سُنانا

سخت غلیظ اور فحش گالیاں دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْمایِش کے معانیدیکھیے

فَرْمایِش

farmaayishफ़रमायिश

اصل: فارسی

فَرْمایِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حکم، مانگ، طلب، گزارش، خواہش، تمنا، اِیما، طلبی، مطالبہ
  • حُکم ، مان٘گ ، طلب ، گزارش ، خواہش ، تمنا ، ایما ، طلبی .

English meaning of farmaayish

Noun, Feminine

फ़रमायिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • माँगना, तलब करना, किसी काम या किसी चीज़ के लिए कहना, कारखाने या दुकान के माल का आर्डर

فَرْمایِش سے متعلق محاورے

فَرْمایِش کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْمایِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْمایِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone