تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَروخْت" کے متعقلہ نتائج

فَروخْت

بیچنے کا عمل، بیع، بیچنا

فَروخْت کَرنا

بیع کرنا، قیمت لے کر سامان دینا

فَروخْت شُدَہ

بکا ہوا، بیچا ہوا

فَروخْتَنی

فروخت کے لائق ، فروخت کی جانے والی

فَروخْتَگی

بیع، فروخت کرنا، بیچنا

تھوک فَروخْت

رک : تھوک فروش .

قابِلِ فَروخْت

saleable, for sale

خَرِید و فَروخْت

خریدنا اور بیچنا، بیع و شراء، خریداری، لین دین، لینا بیچنا، نواب کے یہاں خرید وفروخت برابر رہتی ہے

ہاتھ فَروخْت کَرنا

کسی کے ہاتھ بیچنا ؛ کسی کو فروخت کر دینا (بالعموم ’’کے‘‘ کے ساتھ مستعمل) ۔

ہاتھوں ہاتھ فَروخْت ہونا

فورا بک جانا ، جلدی بک جانا ۔

نا قابِلِ فَروخْت

which can't be sold

فُروخْتَہ

kindled, ignited, inflamed, burnt, lighted, shining, radiant

فَروْخْتَہ

بکا ہوا، بیچا ہوا، فروخت شدہ

قِیمَتِ فَروخ٘ت

وہ دام جو کسی چیز کے بیچنے کے لیے مقرر کیے جاتے ہیں

ہاتھ فَروخت ہونا

بیچا جانا (ہاتھ فروخت کرنا (رک) کا لازم) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فَروخْت کے معانیدیکھیے

فَروخْت

faroKHt•फ़रोख़्त

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

فَروخْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیچنے کا عمل، بیع، بیچنا

    مثال • زید غلامی کی حالت میں مکے آ کر فروخت ہوئے • موبائل ایپس کی مدد سے آن لائن فروخت کی رفتار میں زبردست اضافہ ہوا ہے

شعر

Urdu meaning of faroKHt

  • Roman
  • Urdu

  • bechne ka amal, baia, bechnaa

English meaning of faroKHt

Noun, Feminine

  • sale, disposal

    Example • Zaid ghulami ki halat mein Makke aa kar farokht hue • Mobile Apps ki madad se online farokht ki raftar mein zarbardast izafa hua hai

फ़रोख़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बेचने की क्रिया या भाव, बिक्री, विक्रय

    उदाहरण • मोबाइल ऐप्स की मदद से ऑनलाइन फ़रोख़्त की रफ़्तार में ज़बरदस्त इज़ाफ़ा हुआ है • ज़ैद ग़ुलामी की हालत में मक्के आ कर फ़रोख़्त हुए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَروخْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَروخْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone