تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرومایَہ" کے متعقلہ نتائج

گھوسْلا

چڑیوں (پرندوں) کا گھاس پھون٘س کا گھر، گھونسلا، نشین

گھونْسْلا

چڑیوں اور پرندوں کا گھر (عموماً تنکوں سے بنا ہوا) تنکوں سے بنا ہوا پرندوں کا گھر، آشیانہ جھونج، آشیانہ (بنانا کے ساتھ)، (کنایۃً)

گھونسلا اجاڑنا

پرندوں کے گھر کا پھونس نوچ کر پھینک دینا، آشیانہ ویران کرنا

گھونسْلا بُنْنا

گھون٘سلہ بنانا ، تعمیر کرنا

گھونسلا ہونا

آشیانہ ہونا

گھونسْلا رَکْھنا

پرندے کا پھونس لا کر رکھنا، آشیانہ بنانا، بسیرے کی جگہ قرار دینا

گھونسْلا بَںانا

(تحقیراً) گھر تعمیر کرنا .

گھونْسْلا بَنانا

پرند کا پھونس لا کر رکھنا ، آشیانہ بنانا ، بسیرے کی جگہ قرار دینا

گھونسْلا لَگانا

گھونسلا بنانا

گھونسْلا نوچْنا

پرند کا گھر اجاڑنا، پرندے کے گھر کا پھونس نکال کر پھینک دینا

گھیسلا

لاٹھی، ڈنڈا، سونٹا،عصا

گَھسِیلا

گھاس سے منسوب یا متعلق، پُرگیا ، گھاس سے بھرا ہوا ، گھاس دار یا گھاس والا، دوپیا.

گھونْسلَہ

چڑیوں اور پرندوں کا گھر (عموماً تنکوں سے بنا ہوا) تنکوں سے بنا ہوا پرندوں کا گھر، آشیانہ جھونج، آشیانہ (بنانا کے ساتھ)

غُصالا

بہت غصے والا ، غُصیلا ، تُند مزاج .

غُصَیلی

غصیلا کی تانیث، غصیل عورت، غصہ ور عورت

غُصَیلَہ

رک : غصیلا .

غُصَّیلا

غصّے میں بھرا ہوا، بپھرا ہوا، بھڑکا ہوا، غضبناک، تند و تیز

غَسّالَہ

غسال (رک) کی تانیث ، نہلانے والی .

غُسّالَہ

جس پانی سے غسل کیا گیا ہو

غُصالا ہونا

غُصّہ کرنا ، خفا ہونا ، غضبناک ہونا .

لَنگْڑی کَٹّو آسْمان پر گھونسْلا

اپنی صاحیت اور استطاعت سے بڑھ کر حوصلہ کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، اتنی لیاقت نہیں جتنی خواہش ہے ، چونکہ لنگڑی گلہری کا نہایت بلندی پر گھر بنانا اپنی طاقت سے باہر کام ہے ، اسی سبب سے اپنی لیاقت سے بڑھ کر حوصلہ کرنے والی کی نسبت بولتے ہیں .

خُدا چِڑِیا کا گھونسلا بِھی نہ اُجاڑے

مراد یہ کہ اِنسان تو ایک طرف، چرند پرند کو بھی اللہ بے گھر نہ کرے.

لَنگْڑی بَٹیر آسْمان پَر گھونسْلا

رک : لنگڑی کَٹّو آسمان پر گھون٘سلا .

چِیل کے گھونسلے میں ماس کَہاں

فضول خرچ کے پاس روپیہ ملنا دشوار ہے ، مسرف ہمیشہ تن٘گ دست رہتا ہے.

اِسْہالِ غُسالی

(طب) وہ دست جو گوشت کے دھوون کی طرح ہو اور ضعف جگر سے آئے ، اسہال کبدی (رک) کی ایک قسم .

چِیل کے گھونسلے میں ماس نَہِیں

فضول خرچ کے پاس روپیہ ملنا دشوار ہے ، مسرف ہمیشہ تن٘گ دست رہتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرومایَہ کے معانیدیکھیے

فَرومایَہ

faromaayaफ़रोमाया

اصل: فارسی

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

فَرومایَہ کے اردو معانی

صفت

  • کمینہ، رذیل، کم ظرف، اوچھا، کم حیثیت

شعر

Urdu meaning of faromaaya

  • Roman
  • Urdu

  • kamiina, raziil, kamzarf, ochhaa, kam haisiyat

English meaning of faromaaya

Adjective

फ़रोमाया के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھوسْلا

چڑیوں (پرندوں) کا گھاس پھون٘س کا گھر، گھونسلا، نشین

گھونْسْلا

چڑیوں اور پرندوں کا گھر (عموماً تنکوں سے بنا ہوا) تنکوں سے بنا ہوا پرندوں کا گھر، آشیانہ جھونج، آشیانہ (بنانا کے ساتھ)، (کنایۃً)

گھونسلا اجاڑنا

پرندوں کے گھر کا پھونس نوچ کر پھینک دینا، آشیانہ ویران کرنا

گھونسْلا بُنْنا

گھون٘سلہ بنانا ، تعمیر کرنا

گھونسلا ہونا

آشیانہ ہونا

گھونسْلا رَکْھنا

پرندے کا پھونس لا کر رکھنا، آشیانہ بنانا، بسیرے کی جگہ قرار دینا

گھونسْلا بَںانا

(تحقیراً) گھر تعمیر کرنا .

گھونْسْلا بَنانا

پرند کا پھونس لا کر رکھنا ، آشیانہ بنانا ، بسیرے کی جگہ قرار دینا

گھونسْلا لَگانا

گھونسلا بنانا

گھونسْلا نوچْنا

پرند کا گھر اجاڑنا، پرندے کے گھر کا پھونس نکال کر پھینک دینا

گھیسلا

لاٹھی، ڈنڈا، سونٹا،عصا

گَھسِیلا

گھاس سے منسوب یا متعلق، پُرگیا ، گھاس سے بھرا ہوا ، گھاس دار یا گھاس والا، دوپیا.

گھونْسلَہ

چڑیوں اور پرندوں کا گھر (عموماً تنکوں سے بنا ہوا) تنکوں سے بنا ہوا پرندوں کا گھر، آشیانہ جھونج، آشیانہ (بنانا کے ساتھ)

غُصالا

بہت غصے والا ، غُصیلا ، تُند مزاج .

غُصَیلی

غصیلا کی تانیث، غصیل عورت، غصہ ور عورت

غُصَیلَہ

رک : غصیلا .

غُصَّیلا

غصّے میں بھرا ہوا، بپھرا ہوا، بھڑکا ہوا، غضبناک، تند و تیز

غَسّالَہ

غسال (رک) کی تانیث ، نہلانے والی .

غُسّالَہ

جس پانی سے غسل کیا گیا ہو

غُصالا ہونا

غُصّہ کرنا ، خفا ہونا ، غضبناک ہونا .

لَنگْڑی کَٹّو آسْمان پر گھونسْلا

اپنی صاحیت اور استطاعت سے بڑھ کر حوصلہ کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، اتنی لیاقت نہیں جتنی خواہش ہے ، چونکہ لنگڑی گلہری کا نہایت بلندی پر گھر بنانا اپنی طاقت سے باہر کام ہے ، اسی سبب سے اپنی لیاقت سے بڑھ کر حوصلہ کرنے والی کی نسبت بولتے ہیں .

خُدا چِڑِیا کا گھونسلا بِھی نہ اُجاڑے

مراد یہ کہ اِنسان تو ایک طرف، چرند پرند کو بھی اللہ بے گھر نہ کرے.

لَنگْڑی بَٹیر آسْمان پَر گھونسْلا

رک : لنگڑی کَٹّو آسمان پر گھون٘سلا .

چِیل کے گھونسلے میں ماس کَہاں

فضول خرچ کے پاس روپیہ ملنا دشوار ہے ، مسرف ہمیشہ تن٘گ دست رہتا ہے.

اِسْہالِ غُسالی

(طب) وہ دست جو گوشت کے دھوون کی طرح ہو اور ضعف جگر سے آئے ، اسہال کبدی (رک) کی ایک قسم .

چِیل کے گھونسلے میں ماس نَہِیں

فضول خرچ کے پاس روپیہ ملنا دشوار ہے ، مسرف ہمیشہ تن٘گ دست رہتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرومایَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرومایَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone