تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَنگْڑی کَٹّو آسْمان پر گھونسْلا" کے متعقلہ نتائج

لَنگْڑی کَٹّو آسْمان پر گھونسْلا

اپنی صاحیت اور استطاعت سے بڑھ کر حوصلہ کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، اتنی لیاقت نہیں جتنی خواہش ہے ، چونکہ لنگڑی گلہری کا نہایت بلندی پر گھر بنانا اپنی طاقت سے باہر کام ہے ، اسی سبب سے اپنی لیاقت سے بڑھ کر حوصلہ کرنے والی کی نسبت بولتے ہیں .

لَنگْڑی بَٹیر آسْمان پَر گھونسْلا

رک : لنگڑی کَٹّو آسمان پر گھون٘سلا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَنگْڑی کَٹّو آسْمان پر گھونسْلا کے معانیدیکھیے

لَنگْڑی کَٹّو آسْمان پر گھونسْلا

la.ng.Dii kaTTo aasmaan par gho.nslaaलंगड़ी कट्टो आसमान पर घोंसला

ضرب المثل

لَنگْڑی کَٹّو آسْمان پر گھونسْلا کے اردو معانی

  • اپنی صاحیت اور استطاعت سے بڑھ کر حوصلہ کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، اتنی لیاقت نہیں جتنی خواہش ہے ، چونکہ لنگڑی گلہری کا نہایت بلندی پر گھر بنانا اپنی طاقت سے باہر کام ہے ، اسی سبب سے اپنی لیاقت سے بڑھ کر حوصلہ کرنے والی کی نسبت بولتے ہیں .

English meaning of la.ng.Dii kaTTo aasmaan par gho.nslaa

  • work more than one's capability.

लंगड़ी कट्टो आसमान पर घोंसला के हिंदी अर्थ

  • अपनी साहीत और इस्तिताअत से बढ़ कर हौसला करने वाले की निसबत बोलते हैं, उतनी लियाक़त नहीं जितनी ख़ाहिश है, चूँकि लंगड़ी गिलहरी का निहायत बुलंदी पर घर बनाना अपनी ताक़त से बाहर काम है, इसी सबब से अपनी लियाक़त से बढ़ कर हौसला करनेवाली की निसबत बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَنگْڑی کَٹّو آسْمان پر گھونسْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَنگْڑی کَٹّو آسْمان پر گھونسْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words