تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرّاش" کے متعقلہ نتائج

فَرّاش

فرش بچھانے والا، وہ شخص جو فرش بچھانے اور روشنی وغیرہ کرنے کی خدمت انجام دیتا ہے، مکان کی آرائش کرنے اور آرائشی سامان کو قرینے سے جمانے اور اس کی نگہداشت کرنے کا ملازم، صفائی کرنے والا، خاکروب

فَرّاشانَہ

فراش کی طرح ، فراش جیسا .

فَرّاش خانَہ

عمارات کی آرائش و زبیائش کا سامان رکھنے کا ٹھکانہ

فَرّاشی

فراش کی جورو

فَرّاشْنی

فراشی کا کام کرنے والی عورت ، جھاڑو دینے والی ، صفائی کرنے والی ، بھنگن .

فَرّاشَن

فرّاش کی جورو ، فراش (رک) کی تانیث .

فَرّاشی سَلام

وہ سلام جو جھک کر کیا جائے ، انتہائی تعظیم اور عقیقدت کا سلام ، فرشی سلام .

فَرّاشی آداب

فرشی سلام ، فراشی سلام ، نہایت ادب اور تعظیم کا سلام جو جھک کر کیا جاتا ہے ، نہایت احترام کا سلام .

فَرّاشی تَسْلِیم

رک : فراشی آداب .

فَرّاشی پَنکھا

بڑا پنکھا جو دو قسم کا ہوتا ہے ایک تو وہ جو چھت میں لگایا جاتا تھا جس سے تمام فرش پر ہوا پہنچتی تھی اور دوسرا بہت بڑا دستی پنکھا جو کھڑے ہو کر جھلا جاتا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرّاش کے معانیدیکھیے

فَرّاش

farraashफ़र्राश

اصل: عربی

وزن : 221

فَرّاش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فرش بچھانے والا، وہ شخص جو فرش بچھانے اور روشنی وغیرہ کرنے کی خدمت انجام دیتا ہے، مکان کی آرائش کرنے اور آرائشی سامان کو قرینے سے جمانے اور اس کی نگہداشت کرنے کا ملازم، صفائی کرنے والا، خاکروب
  • وہ شخص جس کے ذمے خیموں کو گاڑنے اور کھڑا کرنے کی خدمت ہوتی ہے
  • ایک درخت جس کے پتے جھاؤ سے مشابہ ہوتے ہیں، ایک قسم کا صنوبر یا شمشاد

English meaning of farraash

Noun, Masculine

  • carpet-layer, chambermaid, janitor, sweeper
  • caretaker of carpets
  • a specials kind of tree

फ़र्राश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ' अ. वि. वह व्यक्ति जिसके ज़िम्मे दरबार या मज्लिस आदि में फ़र्श आदि बिछाने और रोशनी आदि करने का प्रबंध हो।
  • वह नौकर जिसका काम ज़मीन पर दरी बिछाना, झाड़ू लगाना आदि होता है।

فَرّاش کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرّاش)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرّاش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words