تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرّاٹا" کے متعقلہ نتائج

فَرّاٹا

۱. کسی چیز کے اڑنے کی یا ہوا کے تماچوں کی آواز ، ہوا کا تیز جھونکا.

فَرّاٹا بَھرْنا

تیز دوڑنا، تیزی سے دوڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرّاٹا کے معانیدیکھیے

فَرّاٹا

farraaTaaफ़र्राटा

اصل: ہندی

وزن : 222

فَرّاٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. کسی چیز کے اڑنے کی یا ہوا کے تماچوں کی آواز ، ہوا کا تیز جھونکا.
  • ۲. جلدی جلدی پڑھنے یا حرکت کرنے کا عمل یا آواز نیز تیزی کے ساتھ کوئی کام کرنے کا عمل.
  • ۳. سانس کے تیزی سے چلنے یا ہانپنے کی آواز (خصوصاً گھوڑے کے لیے مستعمل) .
  • ۴. بہت تیز دوڑنا .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پَھرّاٹا

پرندے (یا پھر برے) کے اڑنے کی آواز

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of farraaTaa

Noun, Masculine

  • the act of quick reading, fast movement, fast running, fast moving, the sound of something flying or air slings wind, rush

फ़र्राटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जल्दी जल्दी पढ़ने या हरकत करने की क्रिया, तेज़-तेज़ पढ़ना, बहुत तेज़ दौड़ना, बहुत तेज़ी से भागना, किसी चीज़ के उड़ने की या हवा के तमाचों की आवाज़, हवा का तेज़ झोंका, सांस के तेज़ी से चलने या हांपने की आवाज़ (विशेषतः घोड़ों के लिए उपयोगित)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرّاٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرّاٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone