Search results

Saved words

Showing results for "farshii"

farshii

on the floor

farshii-darii

زمین پر بچھانے کی لمبی چوڑی اور موٹی دری، آگرہ اور اودھ کے علاقے میں فرش کے نام سے موسوم کی جاتی ہے، جس کو دہلی اور نواحِ دہلی میں فرشی دری کہتے ہیں اور گجرات میں گدھر یا گودھر.

farshii-baar

(ارضیات) ملبہ ، چٹانوں کے ٹکڑے جسے برف کا چشمہ بہا کر لاتا ہے ، جب گلیشیر آگے بڑھتا ہے یا پیچھے کی طرف حرکت کرتا ہے تو اس کے نچلے حصے کا سارا مواد اس کی وادی کے فرش پر جمع ہو جاتا ہے ، جب گلیشیر اپنے نچلے حصے کا مواد اپنی وادی کے فرش پر جمع کرتے ہیں تو اس مواد کو گراؤنڈ بار یا فرشی بار کہتے ہیں.

farshii-chaa.ndnii

وہ سفید چادر یا فرش جو کسی فرش پر بچھاتے ہیں.

farshii-juutaa

slipper

farshii-salaam

obeisance with a low bow and a movement of the right hand from floor to forehead

farshii-ka.nval

فرش پر رکھا ہوا شیشہ کا ایک ظرف جس میں بتی جلاتے ہیں.

farshii-pa.nkhaa

pedestal fan

farshii-gilaas

شیشے کا ایک ظرف جو لمبے پیالے کی شکل کا ہوتا ہے جس میں شمع یا کنول لگایا جاتا ہے.

farshii-ii.nT

گُندھی ہوئی مٹی کی مستطیل یا مربع یا پہلودار سان٘چے میں ڈھلی ہوئی بڑی یا چھوٹی سل جو خشک کر کے یا اس کے بعد پژاوے میں پکا کے عمارت کی چنائی میں لگائی جاتی ہے.

farshii-Garaara

کئی گز چوڑے پائنچے کا زنانہ پائجامہ.

farshii-huqqa

a large huqqa with a flat bottom which stands on the ground (in contradistinction to a small one which is carried in the hand)

farshii-jhaa.D

روشنی یا زیبائش کے لیے بنایا ہوا بلور کا فانوس جو زمین پر رکھ کر روشن کیا جاتا ہے.

farshii-paajaama

کلی دار پاجامہ جس کے پائنچوں میں کلیاں بڑھا کر چوڑے کر لیے جاتے ہیں اس کے پائنچے اتنے لمبے چوڑے اور کھلے ہوئے ہوتے ہیں کہ زمین پر لوٹتے ہیں.

farshii-gu.Dgu.Dii

ایک قسم کا حُقّہ جس کا نیچا چھوٹا اور پیندا ہموار ہوتا ہے.

Meaning ofSee meaning farshii in English, Hindi & Urdu

farshii

फ़र्शी•فَرْشی

Vazn : 22

Tags: Limbs

Word Family: f-r-sh

English meaning of farshii

Arabic - Adjective

  • on the floor
  • relating to floor

Sher Examples

फ़र्शी के हिंदी अर्थ

अरबी - विशेषण

  • दे. फ़रशी।
  • फ़र्श पर रखी जानेवाली चीज़, जैसे | फ़र्शी हुक्का, फ़र्श से सम्बन्ध रखनेवाली वस्तु।
  • -वि०, स्त्री० दे० ' फरशी '

فَرْشی کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

عربی - صفت

  • فرش سے متعلق، فرش سے نسبت رکھنے والا
  • (عضویات) زیریں حصّہ، نچلی سطح
  • زمین پر بسنے والا، زمین پر رہنے والا، زمینی

فارسی - اسم، مؤنث

  • حقّے کا نچلا حصّہ یا پیندا جو بہت چوڑا ہوتا ہے اور اس میں پانی بھرا رہتا ہے
  • دو نالی بندوق کی نالوں کے جوڑ پر لگی ہوئی پٹی جس کے ساتھ نالیں پیوست ہوتی ہیں اور جس پر سے مکھی پر نگاہ ملاتے اور نشانہ باندھتے ہیں، بندوق کا وہ پُرزہ جس میں گز رکھتے ہیں
  • کُرتے قمیص وغیرہ کے گریبان کی بوتام پٹی

Urdu meaning of farshii

  • Roman
  • Urdu

  • farsh se mutaalliq, farsh se nisbat rakhne vaala
  • (azaviyaat) ziirii.n hissaa, nichlii satah
  • zamiin par basne vaala, zamiin par rahne vaala, zamiinii
  • hukke ka nichlaa hissaa ya pendaa jo bahut chau.Daa hotaa hai aur is me.n paanii bhara rahtaa hai
  • do naalii banduuq kii naalo.n ke jo.D par lagii hu.ii paTTii jis ke saath naale.n paivast hotii hai.n aur jis par se makkhii par nigaah milaate aur nishaanaa baandhte hain, banduuq ka vo purzaa jis me.n gaz rakhte hai.n
  • kurte qamiis vaGaira ke girebaan kii botaam paTTii

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Showing search results for: English meaning of farshee, English meaning of farshi

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (farshii)

Name

Email

Comment

farshii

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone