تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْسُودَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْسُودَہ کے معانیدیکھیے
فَرْسُودَہ کے اردو معانی
صفت
-
گھسا ہوا، پرانا، کہنہ
مثال - پچھلے سالوں میں کئی مباحثوں کے بعد یہ ذیلی صفحات اب فرسودہ ہو گئے ہیں
- تھکا ماندہ، خستہ
شعر
گر بدلتا ہے تجھے دہر کا فرسودہ نظام
تجھ پہ لازم ہے کہ ہر بات کا معیار بدل
پرانے ہیں یہ ستارے فلک بھی فرسودہ
جہاں وہ چاہیئے مجھ کو کہ ہو ابھی نوخیز
ایمان رکھ کے کیا کروں فرسودہ چیز ہے
مستی مجھے قبول کہ تیری نظر میں ہے
English meaning of farsuuda
फ़र्सूदा के हिंदी अर्थ
فَرْسُودَہ کے مترادفات
فَرْسُودَہ کے متضادات
فَرْسُودَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْسُودَہ)
فَرْسُودَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔