تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُہْنَہ لَن٘گ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُہْنَہ لَن٘گ کے معانیدیکھیے
کُہْنَہ لَن٘گ کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر
- وہ گھوڑا جو پیادئش لنگ کرتا ہو اور اس کا یہ عیب یا نقص لا علاج ہو، پیدائشی لنگڑا گھوڑا
صفت
- لنگڑا، سُست رفتار
कोहना-लंग के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- वह घोड़ा जो जन्मजात लंगड़ाता हो और उसका यह दोष अथवा त्रुटि असाध्य हो, जन्मजात लंगड़ा घोड़ा
विशेषण
- लंगड़ा, धीरे-धीरे चलने वाला अर्थात् मंदगामी
کُہْنَہ لَن٘گ سے متعلق دلچسپ معلومات
کہنہ لنگ وہ گھوڑا جس کے پاؤں میں لاعلاج لنگ ہو۔ دیکھئے، ’’گھوڑے کے پانچ عیب‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُہْنَہ لَن٘گ)
کُہْنَہ لَن٘گ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔