تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْضی" کے متعقلہ نتائج

جَعْلی

جعل سے منسوب یا متعلق، کھوٹا، وہ نقلی چیز جسے اصل کے مطابق بسا لیا ہو، وہ کاغذ یا تحریر جس پر کسی کے جھوٹے دستکط کئے ہوے ہون، بناوٹی، مصنوعی

جَعْلی سِکَّہ

جَعْلی مَق٘ناطِیس

لوہے یا فولاد کا ٹکڑا جس میں مصنوعی طریقے سے مقناطیس کی خاصیت پیدا کی گئی ہو

جَہْلی

جہل (رک) سے منسوب یا متعلق ، جاہل ،نادان.

جَعْلی دَستاویز

مَصْدَرِ جَعْلی

(قواعد) وہ مصدر جن میں دوسری زبانوں کے الفاظ پر علامت مصدر بڑھا کر مصدر بنا لیا گیا ہو ؛ جیسے : کھانا ، گرمانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْضی کے معانیدیکھیے

فَرْضی

farziiफ़र्ज़ी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: فَرَضَ

فَرْضی کے اردو معانی

صفت

  • خیالی، قیاسی، بے اصل، من گھڑت، فرض کیا ہوا
  • نقلی، مصنوعی، جعلی، وضعی، بناوٹی
  • کرتے یا قمیص کے گریبان کی پٹی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

فَرْجی

وہ چُغہ جو سامنے سے کھلا ہو، بنا گھنڈی اور تکمہ کی قبا جو کپڑوں کے اوپر پہنی جاتی ہے

شعر

English meaning of farzii

फ़र्ज़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी केवल कल्पना हो, मूल में न हो, काल्पनिक, अनुमानित, क़यासी, फ़रज़ी, मन घड़त, नक़ली, जाली, बनावटी, कृत्रिम, अयथार्थ;असत्य;झूठ, कुरते या क़मीस के गिरेबान की पट्टी
  • नक़ली, कृत्रिम, जाली, गढ़ा हुआ, बनावटी
  • कुर्ते या क़मीस के गिरेबान की पट्टी

فَرْضی کے مترادفات

فَرْضی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْضی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْضی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone