تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْزِین" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْزِین کے معانیدیکھیے

فَرْزِین

farziinफ़रज़ीन

نیز - فَرْزِیں

وزن : 221

فَرْزِین کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر
  • شطرنج کا ایک مہرہ جو وزیر کہلاتا ہے، یہ شطرنج کا سب سے بڑا مہرہ ہوتا ہے اس کی چال بساط کے ہر گھر اور ہر رخ ہوتی ہے، ایسی ہی اس کی زد اور مار ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of farziin

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • a chess piece called the Wazir, it is the largest piece of chess, its moves freely every in the board
  • the Queen in game of chess, wise, learned

फ़रज़ीन के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुद्धिमान, विद्वान, अक़लमंद शत्रंज का एक मोहा, मंत्री
  • शतरंज का एक मोहरा जो वज़ीर कहलाता है, ये शतरंज का सबसे बड़ा मोहरा होता है इसकी चाल बिसात के हर घर और हर रुख़ होती है, ऐसी ही उसकी ज़द और मार है
  • शतरंज का एक मोहरा, वज़ीर

فَرْزِین کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْزِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْزِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words