تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَسادی" کے متعقلہ نتائج

فَسادی

جھگڑا کرنے والا، فساد کرنے والا، فتنہ انگیز

فَسّادی

فَصّادی

فصد کھولنے کا پیشہ، جراحی، نشتر لگانے کا کام

فَساد

بگاڑ، خلل، خرابی، تباہی

فَسّاد

فَساد کَرنا

شورش باپا کرنا ، بدعہدی کرنا ، بغاوت کرنا ، فتنہ اٹھانا.

فَساد ہونا

جھگڑا ہونا ، لڑائی ہونا ، شورش ہونا.

فَساد اُٹْھنا

ہنگامہ برپا ہونا ، جھگڑا ہونا ، فتنہ کھڑا ہونا ، غدر ہونا.

فَساد پَڑْنا

خرابی پیدا ہونا ، بگاڑ پیدا ہونا.

فَساد مِٹْنا

جھگڑا ختم ہونا ، فتنہ و فسا بند ہونا.

فَساد ڈالْنا

تفرقہ پیدا کرنا ، نفاق ڈالنا .

فَسادِ خُون

خون کی خرابی، خون میں زہر یا سمّیت پیدا ہونا

فَساد اُٹھانا

جھگڑا مچانا ، ہنگامہ برپا کرنا ، فتنہ کھڑا کرنا ، غدر مچانا.

فَساد لانا

تباہی و بربادی کا سبب بننا ، فتنے کا محرک بننا ، فتنہ و فساد برپا کرنا.

فَساد پَھیلنا

خرابی پھیلنا، جھگڑا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَسادی کے معانیدیکھیے

فَسادی

fasaadii•फ़सादी

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: فَسَدَ

  • Roman
  • Urdu

فَسادی کے اردو معانی

صفت

  • جھگڑا کرنے والا، فساد کرنے والا، فتنہ انگیز

شعر

Urdu meaning of fasaadii

  • Roman
  • Urdu

  • jhag.Daa karne vaala, fasaad karne vaala, fitna anGez

English meaning of fasaadii

फ़सादी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विकार उत्पन्न करने वाला, फसाद खड़ा करने वाला, विकार उत्पन्न करने वाला, फ़साद करने वाला, दंगाई, उपद्रवकर्ता, उत्पाती, झगड़ालू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَسادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَسادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone