تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فسانہ ساز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فسانہ ساز کے معانیدیکھیے
فسانہ ساز کے اردو معانی
صفت
- افسانہ طراز، افسانہ بنانے والا، کہانی گھڑنے والا
شعر
وہ فسوں طراز سی اک نظر کبھی منتظر کبھی منتظر
وہ فسانہ ساز شب الم تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
حقیقتوں سے ہے دنیا کو احتراز بہت
کہ ہے مزاج زمانہ فسانہ ساز بہت
وہ باب جس میں توانائیوں کی خوشبو ہے
فسانہ ساز نے فارغؔ کبھی سنایا نہیں
English meaning of fasaana-saaz
Adjective
- maker or writer of story
फ़साना-साज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अफ़्साना लिखने वाला, अफ़्साना बनाने वाला, कहानी घड़ने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فسانہ ساز)
فسانہ ساز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔