تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَتِیْلہ" کے متعقلہ نتائج

فَتِیْلہ

بٹی ہوئی چیز، موٹی بتی جو چراغ‏، آتشبازی اور چولھے وغیرہ میں استعمال کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں فَتِیْلہ کے معانیدیکھیے

فَتِیْلہ

fatiilaफ़तीला

اصل: عربی

وزن : 122

فَتِیْلہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بٹی ہوئی چیز، موٹی بتی جو چراغ‏، آتشبازی اور چولھے وغیرہ میں استعمال کی جاتی ہے
  • روئی یا کپڑے کی بتّی جس میں دوا لگا کر ناک، کان‏، فرج یا زخم میں رکھا جائے
  • توپ یا بندوق کا توڑا، بارود کی بتی
  • وہ بٹا ہوا ڈورا جو انگر کھوں وغیرہ میں دے کر اوپر سے سی دیتے ہیں
  • وہ بتّی جو خوشبو کے لیے عود اور صندل سے تیار کی جاتی ہے
  • دفع آسیب، کے لیے جلائی جانے والی بتی، تعویذ کی بتی
  • (رزدوزی) کی ایک بالشت کی لمبی جو پہل بنی ہوئی لکڑی جس پر نقشی اورکسب وغیرہ لپیٹ کر ٹانکتے ہیں
  • فیوز

شعر

English meaning of fatiila

Noun, Masculine

  • a wick, a match, a fuse

फ़तीला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दीये की बत्ती।
  • बत्ती।
  • चिराग़ की बत्ती, भूत और जिन उतारनेवालों की बत्ती जिसे वह चिराग़ में जलाकर प्रेतबाधा-ग्रस्त को दिखाते हैं।
  • दीये की बत्ती
  • रुई की मोटी बत्ती
  • ज़रदोज़ी का काम करने वालों की लकड़ी की वह तीली, जिसपर तार लपेटते हैं
  • तोप या बंदूक में दी जाने वाली बत्ती; पलीता
  • (अंधविश्वास) भूत-प्रेत उतारने वालों की बत्ती जिसे वे चिराग में जलाकर प्रेतबाधा-ग्रस्त को दिखाते हैं।

فَتِیْلہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَتِیْلہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَتِیْلہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone