تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَطِیر" کے متعقلہ نتائج

فَطِیر

یہودیوں کی ایک عید کا نام

فَطِیرَہ

سموسہ ، پراٹھا ، ”فطیرہ“

فَطِیری

تازہ گون٘دھے ہوئے آٹے کی روٹی، چپاتی (خمیری کی ضد)

فَطِیری روٹی

ایسی روٹی جس کا آٹا خمیر نہ ہوا ہو، تازہ گندھے ہوئے آٹے سے پکائی گئی روٹی (خمیری روٹی کا نقیض)

عِیدِ فَطِیر

اسرائیلیوں کی عیدِ فصح جو سات دن تک منائی جاتی تھی اور اسرائیلیوں کے خداوند کے حکم کے مطابق اس میں سات دن تک فطیری روٹی کھائی جاتی تھی.

نان فَطِیر

وہ تندوری نان جو بے خمیر کیے آٹے سے تیار کی جاتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فَطِیر کے معانیدیکھیے

فَطِیر

fatiirफ़तीर

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: فَطَرَ

فَطِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یہودیوں کی ایک عید کا نام
  • تازہ گُندھا ہوا آٹا، جس کا خمیر نہ کیا گیا ہو

صفت

  • تازہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of fatiir

Noun, Masculine

  • freshly kneaded dough
  • a sect name in Jews religion

Adjective

फ़तीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • यहूदीयों की एक ईद का नाम
  • ताज़ा गुनधा हुआ आटा, जिस का ख़मीर ना किया गया हो

विशेषण

فَطِیر کے مترادفات

فَطِیر کے متضادات

فَطِیر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَطِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَطِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone