تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَول" کے متعقلہ نتائج

فَول

ناجائز (کھیل کے قواعد کے خلاف) کوئی چیز جو غلط اور ناجائز ہو ، فاؤل .

فَولاد

ایک قسم کا سخت جوہردار لوہا جو تلوار، بندوق وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے اسپات فولاد، پکّا لوہا، اعلیٰ درجہ کا لوہا

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فَولاد کے ہاتھ

مضبوط اور سخت ہاتھ

فَولاد کا عَرق

فَولاد گُداخْتَہ

پگھلا ہوا لوہا

فَولاد کا کُشْتَہ

فَولاد تَن

مضبوط بدن کا

فَولاد گُوں

فولاد کا رنگ کا ، لوہے جیسا .

فَولاد ساز

اسپات بنانے والا ، لوہے کا سامان تیار کرنے والا .

فَولاد پوش

سِلاح جنگ سے آراستہ ، ہتھیار لگائے ہوئے .

فَولاد بَدَن

(کنایۃً) بہت پختہ ، نہایت مضبوط ، جس کا جسم لوہے کی طرح سخت ہو .

فَولاد بَازُو

مضبوط

فَولاد شِکَن

لوہے کو توڑنے والا، سخت کوش

فَولاد نِگار

لوہے کا نشان انداز، لوہے کا خط کش

فَولاد سازی

فولاد بنانا، فولاد تیار کرنا

فَولاد کا دِل

نہایت سخت دل ، پتّھر کا دل ؛ سنگ دل ؛ ظالم .

اردو، انگلش اور ہندی میں فَول کے معانیدیکھیے

فَول

faulफ़ौल

اصل: انگریزی

فَول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناجائز (کھیل کے قواعد کے خلاف) کوئی چیز جو غلط اور ناجائز ہو ، فاؤل .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَول)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words