تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَولاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَولاد کے معانیدیکھیے
فَولاد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک قسم کا سخت جوہردار لوہا جو تلوار، بندوق وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے اسپات فولاد، پکّا لوہا، اعلیٰ درجہ کا لوہا
- (استعارۃً) بہت سخت، کڑا ٹھوس، سخت اور مضبوط چیز
- (مجازاً) ہتھیار، سلاح جنگ
English meaning of faulaad
Noun, Masculine
- steel
- (Metaphorically) hard, strong (things)
- (Metaphorically) weapon, arms
फ़ौलाद के हिंदी अर्थ
فَولاد کے قافیہ الفاظ
فَولاد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَولاد)
فَولاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔