تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَولادی" کے متعقلہ نتائج

ڈَراوے

خوف ، دہشت ، ڈر، ڈراوا کی جمع نیز مُغیّرہ حالت

ڈَراوا

خوف، دہشت، ڈر، آگاہی

drove

اَن٘بوہ

drive

چَلانا

derive

(عموماً قبل from) حاصل کرنا اخذ کرنا،کسی شے میں سے نکالنا یا اسکی بنیاد پر بنانا:

دائِرَوی

دائِرہ سے متعلق، دائِرہ کی شکل کا، چکَر دار

دَر آوَر اَعْصاب

(حیوانیات) وہ اعصاب جو احساسات کو دماغ تک لاتے ہیں جسی اعصاب یا در آوَر اعصاب کہلاتے ہیں.

جَوان ڈََراوے بھاگنے سے، بُوڑھا ڈراوے مَرنے سے

جوان کا کہنا نہ مانو تو وہ گھر سے بھاگنے کی دھمکی دیتا ہے اور بوڑھا ایسی حالت میں خود کشی کرنے کی

کوڑھی ڈَراوے تُھوک سے

کوڑھی اپنے تھوک سے خوف زدہ کرتا ہے یعنی جس کے پاس جو حربہ ہوتا ہے وہی استعمال کرتا ہے

ڈَراوا دینا

دھمکی دینا ، خوف دِلانا.

ڈَراوا دِکھانا

ڈراوا دینا ، دھمکی دینا ، خوف دلانا.

drive back

ہَٹانا

گَھر نَہ دَروا روئے ڈھاڑھی جَرا

جس کا کوئی گھر بار نہیں ہوتا وہ بدقسمت ہے.

off-drive

کریکٹ: بلّے سے (گیند) اپنے سامنے کی طرف اچھالنا ۔.

self-drive

برط (کرائے کی گا ڑی) جسے کرائے پر لینے والا خود چلا ئے۔.

rear-wheel drive

موٹر گاڑی جس میں انجن کی طاقت پچھلے پہیوں پر لگتی ہو ۔ ر ک: DRIVE اسم معنی ۶ (الف).

test drive

گاڑی کے باقاعدہ استعما ل میں لانے سے پہلے اس کی کا رکردگی کوجا نچنے کے لیے سواری۔.

whist drive

برط کوئی سماجی تقریب جس کے دوران میں وقتاً فوقتاً ساتھی ادل بدل کر وسٹ کھیلا جائے ۔.

تیغِ دو رُوی

رک : تیغ دودم.

ہارْڈ ڈَرائیو

Hard drive of computer

نِیم دائِرَوی

آدھے دائرے جیسا ، نصف کروی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فَولادی کے معانیدیکھیے

فَولادی

faulaadiiफ़ौलादी

اصل: عربی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

فَولادی کے اردو معانی

صفت

  • فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

اسم، مؤنث

  • بلم کی چھڑ، بھالے کی لکڑی، نیزے کا بانس

شعر

Urdu meaning of faulaadii

  • Roman
  • Urdu

  • faulaad ka banaa hu.a, faulaad ka, faulaad vaala, bahut saKht, bahut mazbuut
  • balam kii chhi.D, bhaale kii lakk.Dii, neze ka baans

English meaning of faulaadii

Adjective

Noun, Feminine

  • harpoon stick, spear stick or road

फ़ौलादी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • फौलाद का बना हुआ, फ़ौलाद या इस्पात का बना हुआ, लोहमय, फ़ौलाद का, लौहिक, बहुत ही दृढ़ या पक्का

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह डंडा जिसके सिरे पर बल्लम या भाला जड़ा रहता है, बल्लम की छड़, भाले की लकड़ी, नेज़े का बांस

فَولادی کے متضادات

فَولادی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَراوے

خوف ، دہشت ، ڈر، ڈراوا کی جمع نیز مُغیّرہ حالت

ڈَراوا

خوف، دہشت، ڈر، آگاہی

drove

اَن٘بوہ

drive

چَلانا

derive

(عموماً قبل from) حاصل کرنا اخذ کرنا،کسی شے میں سے نکالنا یا اسکی بنیاد پر بنانا:

دائِرَوی

دائِرہ سے متعلق، دائِرہ کی شکل کا، چکَر دار

دَر آوَر اَعْصاب

(حیوانیات) وہ اعصاب جو احساسات کو دماغ تک لاتے ہیں جسی اعصاب یا در آوَر اعصاب کہلاتے ہیں.

جَوان ڈََراوے بھاگنے سے، بُوڑھا ڈراوے مَرنے سے

جوان کا کہنا نہ مانو تو وہ گھر سے بھاگنے کی دھمکی دیتا ہے اور بوڑھا ایسی حالت میں خود کشی کرنے کی

کوڑھی ڈَراوے تُھوک سے

کوڑھی اپنے تھوک سے خوف زدہ کرتا ہے یعنی جس کے پاس جو حربہ ہوتا ہے وہی استعمال کرتا ہے

ڈَراوا دینا

دھمکی دینا ، خوف دِلانا.

ڈَراوا دِکھانا

ڈراوا دینا ، دھمکی دینا ، خوف دلانا.

drive back

ہَٹانا

گَھر نَہ دَروا روئے ڈھاڑھی جَرا

جس کا کوئی گھر بار نہیں ہوتا وہ بدقسمت ہے.

off-drive

کریکٹ: بلّے سے (گیند) اپنے سامنے کی طرف اچھالنا ۔.

self-drive

برط (کرائے کی گا ڑی) جسے کرائے پر لینے والا خود چلا ئے۔.

rear-wheel drive

موٹر گاڑی جس میں انجن کی طاقت پچھلے پہیوں پر لگتی ہو ۔ ر ک: DRIVE اسم معنی ۶ (الف).

test drive

گاڑی کے باقاعدہ استعما ل میں لانے سے پہلے اس کی کا رکردگی کوجا نچنے کے لیے سواری۔.

whist drive

برط کوئی سماجی تقریب جس کے دوران میں وقتاً فوقتاً ساتھی ادل بدل کر وسٹ کھیلا جائے ۔.

تیغِ دو رُوی

رک : تیغ دودم.

ہارْڈ ڈَرائیو

Hard drive of computer

نِیم دائِرَوی

آدھے دائرے جیسا ، نصف کروی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَولادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَولادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone