تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِحْنَتی" کے متعقلہ نتائج

مِحْنَتی

محنت کرنے والا، کام میں مصروف رہنے والا

محنتی آدمی

مزدور، قلی

کَم مِحْنَتی

کوتاہی ، کاہلی .

مِحْنَت

دکھ، رنج، تکلیف، زحمت، پریشانی

مِحْنَت لَگْنا

بہت کوشش ہونا ، مشقت ہونا

مِحْنَت کَشِیدَہ

جس نے بہت مشقت یا تکلیف اٹھائی ہو ، جس نے دکھ سہا ہو ، دکھی ، مصیبت زدہ

مِحْنَتِ شاقَّہ

سخت محنت، نہایت مشقت، دُشوار کام، سعی بلیغ

مِحْنَت آرام کی کُنجی ہے

جو شخص محنت کرے گا وہ آرام سے رہے گا

مِحْنَت اُٹھانا

دکھ سہنا، تکلیف برداشت کرنا، سخت کوشش کرنا

مِحْنَت کھانا

محنت کا پھل پانا ، کوشش کا اجر یا معاوضہ ملنا

مِحْنَت آباد

مصیبتوں یا تکلیفوں سے بھرا ہوا ؛ مصیبتوں اور تکلیفوں کی جگہ

مِحْنَت کَشی

۱۔ محنت کش (رک) کا کام ، محنت و مشقت کرنا ، جفاکشی

مِحْنَتِ طَلَب

وہ کام جس میں بہت مشقت کرنے کی ضرورت ہو، دُشوار، مشکل

مِحْنَت طَلَب

وہ کام جس میں بہت مشقت کرنے کی ضرورت ہو، دُشوار، مشکل

مِحْنَت کِھینچْنا

مشقت جھیلنا ، تکلیف برداشت کرنا ، دکھ اُٹھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِحْنَتی کے معانیدیکھیے

مِحْنَتی

mehnatii•मेहनती

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: مَحَنَ

  • Roman
  • Urdu

مِحْنَتی کے اردو معانی

صفت، مذکر، واحد

  • محنت کرنے والا، کام میں مصروف رہنے والا
  • جفاکش، مزدور، کمیرا، قلی، محنت کش
  • محنت سے تعلق رکھنے والا، محنت کی طرف منسوب

شعر

Urdu meaning of mehnatii

  • Roman
  • Urdu

  • mehnat karne vaala, kaam me.n masruuf rahne vaala
  • jafaakash, mazduur, kamiiraa, qulii, mehnat kash
  • mehnat se taalluq rakhne vaala, mehnat kii taraf mansuub

English meaning of mehnatii

Adjective, Masculine, Singular

  • hard worker, hard-working, laborious, industrious, diligent
  • a labouring man, labourer
  • industrious, painstaking, hardy, difficult

मेहनती के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन

  • अधिक या पूरी मेहनत करने वाला, अत्यधिक श्रम करने वाला, परिश्रमी, मजदूर, कुली, व्यायाम करने वाला,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِحْنَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِحْنَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone