تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَوراً" کے متعقلہ نتائج

جَھٹ

فوراً،دفعۃً‏، یکایک، جلدی سے

جھات

۱. وہ جگہ جہاں بیلیں چڑھی ہوں ؛ جن٘گل ، گھنا جن٘گل ؛ درختوں یا جھاڑیوں کا جُھنڈ ؛ بن٘گلہ ، ٹّٹی ، من٘ڈھا.

جَھٹ کورا

(کاشتکاری) دریا کے کناروں کی اون٘چی ڈھلوان زمین دریا کی ترائی کی وجہ سے اس پر گھنی جھاڑی چھوٹے چھوٹے پودے اور درخت پیدا ہو جاتے ہیں جس سے وہ کھیتی کے لائق نہیں رہتی ، چَور ،کچار، کچھار، کلہار، کھالار

جَھٹا جَھٹ

رک: جھٹ پٹ.

جَھٹ دے نی

فوراً ، جھٹ سے.

جَھٹ کورِیا

(کاشتکاری) دریا کے کناروں کی اون٘چی ڈھلوان زمین دریا کی ترائی کی وجہ سے اس پر گھنی جھاڑی چھوٹے چھوٹے پودے اور درخت پیدا ہو جاتے ہیں جس سے وہ کھیتی کے لائق نہیں رہتی ، چَور ،کچار، کچھار، کلہار، کھالار

جھَٹ پَٹ

تُرنت، فوراً، جلدی سے

جَھٹ سے

فوراً ، ایک ساتھ، پھرتی سے.

جَھٹ پَٹ ہونا

ذرا سی دیر میں ختم ہو جانا ؛ چٹ پٹ ہو جانا،ذرا دیر میں خاتمہ ہو جانا.

جَھٹْکا

جن٘بش جو روز سے یکبارگی دی جائے، دھکّا، تکّر، ہچکولا ،کسی چیز کو زور سے کھین٘چنے ، جھا ڑ نے یا جھٹکنے کا عمل.

جَھٹی

جھاڑ، چھوٹا درخت، جھاڑی

جَھٹَکْواں

جھٹکا ہوا ، وہ جس میں جھٹکنے کا عمل ہو ،رک:جھٹکواں بوائی.

جَھٹ پَٹ ہو جانا

ذرا سی دیر میں ختم ہو جانا ؛ چٹ پٹ ہو جانا،ذرا دیر میں خاتمہ ہو جانا.

جھٹکے

جھٹکا کی جمع یا مغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

جَھَٹکْنا

جھاڑنا، کپڑے یا بال وغیرہ کو زور سے جن٘بش دینا، کسی چیز کو جھاڑ کرعلیحدہ یا دور کرنا

جھانٹ

وہ بال جو شرم گاہ کے ارد گرد ہوتے ہیں ، موئے زہار ، پشم.

جَھٹے

لاحاصل، جھوٹ موٹ، خواہ مخواہ ، بے فائدہ.

جَھٹْکاو

جھٹکے کا عمل

جھٹک

کسی عضو کے جوڑ وغیرہ کے درد کرنے یال اتارنے کی حالت

جَھٹان

(موسیقی) پکھاوج کی تال کا ایک بول.

جَھٹْکَہ

رک: جھٹکا.

جَھٹاس

تیز بارش، موسلا دھار بارش ؛ ہوا کا جھون٘کا ؛ صدمہ ؛ ضرب ؛ دستک ، کھٹکا

جَھٹْکانا

کسی چیز کو جھاڑ کرعلیٰحدہ کرنا یا دور کرنا، جھٹکنا (رکنا) کا تعدیہ

جَھٹَکْوانا

جَھٹکْنا (رک) کا تعدیہ .

جَھٹتے

(قدیم) رک: جھٹ سے.

جَھٹَنگ

فوراً ،تُرت.

جَھٹْکا بَنْد

(برقیات) غیر موصّل جس میں سے برقی رونہ گزر سکے.

جَھٹْکار

رک: جھٹکا.

جَھٹْکارْنا

جھٹکا دینا، جھٹکنا، جھکجھورنا

جَھٹَک دینا

مکان صاف کرنا کہ کُوڑا نہ رہے، کپڑے جھاڑ کر صاف کر دینا

جَھٹْکا دینا

۱. جھٹک کر،دفعۃً، یکایک.

جَھٹال دینا

۔تھوڑا سا کھالینا۔ حلوے کو جھٹال دیجئے تو سب لوگوں کو بانٹ دیا جائے۔

جَھٹْکے والا

خراب یا بری ذہنیت والا،شہدا.

جَھٹْکا پَڑْنا

صدمہ پہنچنا

جَھٹَک لینا

چھین لینا، زبردستی لے لینا

جَھٹا پَٹ

رک: جَھٹ پَٹ.

جَھٹَک جانا

(جسم کا) دبلا ہو جانا، کمزور ہو جانا

جَھٹال لینا

۔منھ کے ساتھ) چکھ لینا۔ ذرا منھ جھٹال لیجئے۔

جَھٹَکْواں بُوائی

(کاشتکاری) ہاتھ سے بکھیر کر بیج بونے کا طریقۂ عمل جو خاص قسم کی جنس بونے کے لیے کیا جاتا ہے، بونی،بوائی ، پیرنی.

جَھٹْکا ہُوا

کمزور ،رنجیدہ ،افسردہ ،مضمحل؛(من٘ھ کے ساتھ) اُترا ہوا،لٹکا ہوا.

جَھٹْکا لینا

رک: جھٹکا کھانا.

جَھٹْکا ہونا

ایک ہی وار میں گردن اڑا ڈالنا.

جَھٹْکا سَہنا

حملہ یا وار سہنا،تکلیف برداشت کرنا،جھٹکا اُٹھانا (رک)

جَھٹْکا کَرنا

جھٹکا معنی نمبر ۵ کے مطابق کسی جانور کا گلا کاٹنا.

جَھٹْکا لَگْنا

مصبیبت پڑنا، تکلیف پہنچنا، صدمہ پہنچنا

جَھٹکے سے

جَھٹْکے کا گوشْت

ایسے جانور کا گوشت جسے باقاعدہ ذبح کرنے کے بجائے کسی اور طرح ہلاک کیا گیا ہو

جَھٹْکا کھانا

نقصان اٹھانا

جَھٹپَٹ کی کَہانی آدھا تیل آدھا پانی

جلدی میں کام خراب ہوتا ہے

جَھٹْکا پَہُنچْنا

رک: جھٹکا پڑنا.

جَھٹْکا مارْنا

دھکا دینا ، دھکیلنا.

جَھٹْکا لَگانا

رک: جھٹکا دینا،صدمہ پہن٘چانا.

جَھٹْکے کا مال

چوری کا مال، جَھپَٹے کا مال، ڈاکے کا مال

جَھٹْکے کی بام

ایک قسم کی مچھلی جس میں سے برقی لہریں خارج ہوتی ہیں ،جیمنوٹس.

جَھٹکا اُٹھانا

مصبیت جھیلنا، نقصان برداشت کرنا، بیماری کی تکلیف اٹھانا

جَھٹْکے کا بَھینسا

بھین٘ٹ کے لیے مقرر کیا ہوا بھین٘سا.

جَھٹَک مَٹَک

ناز و انداز ، شوخی چُلْبُلا پن، نخرا، نخوت.

جَھٹَک پَٹَک کے

غصے یا ناراضگی کے ساتھ ، بددلی سے بادل نا خواستہ، مصبیت سمجھ کر.

جَھٹَک پَٹَک کَر

غصے یا ناراضگی کے ساتھ ، بددلی سے بادل نا خواستہ، مصبیت سمجھ کر.

جھات سُوں

پھیر دے کر ،گُھما پھرا کر.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَوراً کے معانیدیکھیے

فَوراً

fauranफ़ौरन

نیز - فَورَن

اصل: عربی

وزن : 22

فَوراً کے اردو معانی

فعل متعلق، صفت

  • جلدی سے، اسی وقت، جھٹ پٹ، اسی آن، بغیر وقت ضائع کیے، جھٹ پٹ

شعر

English meaning of fauran

Adverb, Adjective

फ़ौरन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, विशेषण

  • तुरंत, तत्क्षण, त्वरित, शीघ्र, सद्यः, उसी क्षण, उसी समय, बिना देरी किये, झट-पट, उसी आन

فَوراً کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَوراً)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَوراً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone