تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَھٹْکا دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَھٹْکا دینا کے معانیدیکھیے
جَھٹْکا دینا کے اردو معانی
- ۱. جھٹک کر،دفعۃً، یکایک.
- ۲.جھڑکَنا، ڈپٹنا،ڈرانا.
- ۳. حرکت دینا،کھین٘چنا،جھٹکنا.
- ۴.بکرے اور مرغ وغیرہ کی گردن کو بغدے یا تلوار وغیرہ کے ایک ہاتھ میں دھڑ سے جدا کر کے کسی دیوتا پر چڑھانا.
English meaning of jhaTkaa denaa
- shake someone or something violently, give a verbal threshing
झटका देना के हिंदी अर्थ
- अचानक, यकायक किसी को या किसी चीज़ को हिंसक तरीके से हिलाना, झटका देना, हरकत देना, खींचना, झटकना, झिड़कना, डाँटना, फटकारना
جَھٹْکا دینا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَھٹْکا دینا)
جَھٹْکا دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔