تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَوتی فَراری" کے متعقلہ نتائج

فَراری

وہ شخص جو گرفتاری کے خوف سے روپوش ہو جائے، بھاگنے والا، بھگوڑا، بھاگا ہوا، مفرور

فَراری ذَہنِیَت

(تنقید) حقائقِ حیات کا سامنا کرنے سے ہچکچانا اور ادب میں زندگی کے تلخ حقائق سے اعتنا کرنے کی بجائے خیالی دنیائیں بسانا ، حقائق کو رنگین عینک لگا کر دیکھنا اور ایسے موضوعات سے دلچسپی لینا کہ حقائق حیات کا سامنا ہی نہ کرنا پڑے فراری ذہنیت کہلاتا ہے .

فَراری مُجْرِم

فَراری مَیکانِیَت

(نفسیات) کسی شخص کا اپنی مشکلات سے عہدہ برا ہونے کے لیے گوشہ نشینی یا کنارہ کشی کا طریقہ اختیار کر لینا .

فَرْدَا

روز آئندہ، آئندہ روز، آج سے دوسرا دن، کل کا دن جو آئے گا، آنے والا کل

فَرْدی

ایک فرد کا مفرد ، ایک شخص سے متعلق.

فَرِیدی

بابا فرید کی نیاز کا کھانا

frore

شاعرانہ: منجمد، کہر آلود۔.

furore

ہنگامہ، ہلچل، شور غوغا۔.

فَرّاء

پوستین دوز ، کھال کا لباس بنانے والا کاری گر.

فُرادا

اکیلے ، تنہا ، ایک ایک ، الگ الگ.

fedora

ایک نیچی نمدے کی ٹوپی جس کی چند یا میں طولاً شکن یا گڑھا پڑا ہوتا ہے ۔.

فُرادیٰ

ایک ایک، الگ الگ، علیٰحدہ علیٰحدہ

فُرادَہ

رک : فرادا ، تنہا ؛ الگ الگ .

فَرَّہ

دبدبہ ، شان و شوکت

فَرادِیس

باغات، گلزار، گلشن

فَوتی فَراری

۱. (دفتر) مرنے یا بھاگ جانے والا ، ان زمینداروں کی فہرست جو مرگئے یا کہیں بھاگ گئے ہوں .

مُجرِمِ فَراری

بھاگا ہوا مجرم، مفرور مجرم

دو فَرْدا کِواڑ

ٹوٹواں کواڑ ، تہ ہو جانے والا کواڑ جس کے عرض یا طول میں دو برابر حصے بنا کر قبضوں سے جوڑ دیے گئے ہوں .

ہَر شَبے گویَم کہ فَردا تَرک اِیں سَودا کُنَم باز چُوں فَردا شَوَد اِمروز را فَردا کُنَم

(فارسی شعر بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر رات کو کہتا ہوں کہ کل اس جنون سے باز آئوں گا مگر جب کل آتی ہے پھر آج کو کل پر ٹال دیتا ہوں ؛ ٹال مٹول کرنے والاکامیاب نہیں ہوتا ، جو کام کرنا ہو فوراً کرنا چاہیے نیز کسی عادت کو ترک کرنا بہت مشکل ہوتا ہے

وَعدَۂ فَرْدا

آنے والے دن کا وعدہ، ایسا وعدہ جو کبھی پورا نہ ہو، قیامت کا دن

گُلْشَنِ نا آفْرِیدَہ

ایسا باغ جو ابھی وجود میں نہ آیا ہو، خیالی گلشن، تخیلی باغ یعنی خیالی چیز، تصوراتی چیز

اِمْروز فَردا

ٹال مٹول، حیلہ و حوالہ

عشرت فردا

اِمْروز و فَرْدا

آج اور کل

کارِ اِمروز بَفَرْدا مَگُزار

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) آج کا کام کل پر نہ چھوڑ ، کام کو بروقت انجام دینے کے لیے بطور تاکید و ہدایت بولا جاتا ہے

غَمِ فَرْدا

مستقَبل کا خوف، آنے والے دکھ کا خوف

خوابِ فَرْدا

آنے والے کل کا خواب، (مجازاً) مستقبل کے متعلق تمنائیں اور امیدیں

روزِ فَرْدا

آنے والال دن

دوش و فَرْدا

گُزرا ہوا دن اور آنے والا دن

جَواہِرِ فَرْدَہ

رک : جوہر فرد.

شَناسی فَرْدَہ

رک : جوہر فرد معنی (۲).

اِعْتِبارِ وَعدَۂ فَرْدا

اُمِّیْدِ فَرْدا

عَہْدِ فَرْدا

آئندہ کا زمانہ، آنے والا دور، زمانہ مستقبل

مُنتَظِر فَردا

جو (محض) کل کے انتظار میں ہو، جو بے عملی کی زندگی بسر کر رہا ہو اور اس کے باوجود خدا کی رحمت کا منتظر ہو

دو فَرْدی

(نباتیات) دو فرد کا ، دو جنسی .

یَک فَرْدی

فُرادیٰ فُرادیٰ

الگ الگ ، علیحدہ علیحدہ ، ایک ایک.

نا آفرِیدَہ

جو پیدا ہی نہ کیا گیا ہو، غیر مخلوق، ناپید معدوم

فُرادَہ فُرادَہ

رک : فرادیٰ فرادیٰ ؛ الگ الگ.

دُرُون آفْرِیدَہ

اندرونی پیداوار ، اندرون میں پیدا ہونے والا ، اندر کی طرف اُگنے والا اینتھریڈیئم (Antheridium) کی نمودار آفریدہ اینڈوجینس (Endogenous) ہوتی ہے.

فِکْرِ فَرْدا

آنے والے کل کی فکر، مستقبل کی فکر

فِتْنَۂ فَرْدا

مستقبل میں پیدا ہونے والی شورش یا ہنگامہ .

صُبْحِ فَرْدا

آنے والے کل کی صبح

پَسِ فَرْدا

(آنے والی) پرسوں، آئندہ کل کے بعد کا دن

مُعافی داری

(کاشت کاری) معافی دار (رک) ہونا ؛ (مجازاً) جاگیرداری ، زمینداری

ہَنگامَۂ فَردا

آنے والے دن کا شور

اردو، انگلش اور ہندی میں فَوتی فَراری کے معانیدیکھیے

فَوتی فَراری

fautii-faraariiफ़ौती-फ़रारी

وزن : 22122

فَوتی فَراری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. (دفتر) مرنے یا بھاگ جانے والا ، ان زمینداروں کی فہرست جو مرگئے یا کہیں بھاگ گئے ہوں .
  • ۲. فوت شدہ آدمیوں کا اسباب ، مال متوفی .

English meaning of fautii-faraarii

Noun, Masculine

  • dead or absconded, killed or missing

फ़ौती-फ़रारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मरने या भाग जाने वाला, मरने या भाग जाने वाले भूस्वामियों की एक सूची, मृत या फरार आदमीयों की आवश्यक सामग्री, संपत्ति, मृतक संपत्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَوتی فَراری)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَوتی فَراری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone