تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَزَع" کے متعقلہ نتائج

فَزَع

ڈر ، ہراس ، خوف دہشت (بالعموم جزع کے ساتھ مستعمل).

فَزَع اَکْبَر

مصیبت کا دن، بڑی سختی کا دن

فَزَعُ الصِّبْیاں

بچّوں کی ایک بیماری جو مرگی کی ایک قسم ہے، چونکہ بچہ اس میں ڈرتا ہے اس لیے اسکو فزع الصبیان کہتے ہیں

جَزَع فَزَع

گریہ و زاری

نَفخَہِ فَزَع

قیامت میں پھونکا جانے والا پہلا صور، بعض روایات کے مطابق دوسرا صور

جَزَع و فَزَع

گریہ و زاری

اردو، انگلش اور ہندی میں فَزَع کے معانیدیکھیے

فَزَع

faza'फ़ज़ा'

اصل: عربی

وزن : 12

فَزَع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ڈر ، ہراس ، خوف دہشت (بالعموم جزع کے ساتھ مستعمل).

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

فَضَا

زمین اور آسماں کے درمیان کی وسعت، خلائے بسیط

English meaning of faza'

Noun, Feminine

फ़ज़ा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

فَزَع کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَزَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَزَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words