تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَضْلِ الٰہی" کے متعقلہ نتائج

فَضْلِ الٰہی

خدا کا فضل، خدا کا کرم

فَضْلِ اِلٰہی اِک طَرَف، ساری خُدائی اِک طَرَف

گو ساری دنیا مخالف ہوجائے لیکن خدا کی مہربانی ہو تو کوئی کچھ نقصان نہیں پہنچا سکتا

ساری خُدائی ایک طَرَف ، فَضْلِ اِلٰہی ایک طَرَف

خدا کا فضل ہو تو ساری دُنیا کُچھ نہیں کر سکتی

ہاتھ پاؤں دِیا سَلائی بات کَرنے کو فَضْلِ اِلٰہی

ہاتھ پانْو میں تو زور نہیں مگر زبان خوب چلتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَضْلِ الٰہی کے معانیدیکھیے

فَضْلِ الٰہی

fazl-e-ilaahiiफ़ज़्ल-ए-इलाही

اصل: عربی

وزن : 22122

فَضْلِ الٰہی کے اردو معانی

مذکر

  • خدا کا فضل، خدا کا کرم

شعر

English meaning of fazl-e-ilaahii

Masculine

  • bounty of God, grace of God

फ़ज़्ल-ए-इलाही के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • ईश्वर की दया, दैवी अनुकंपा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَضْلِ الٰہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَضْلِ الٰہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone