تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِعْل" کے متعقلہ نتائج

تَھرْتَھراہَٹ

لرزنے کا عمل، تھر تھرانے کا عمل، خوف سے ہونے والی کپکپاہٹ، کپکپاہٹ، کپکپی، لرزہ، جنبش، ارتعاش

اردو، انگلش اور ہندی میں فِعْل کے معانیدیکھیے

فِعْل

fe'lफ़े'ल

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: فلفسہ طب

اشتقاق: فَعَلَ

فِعْل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کام، عمل

    مثال - کلمہ پڑنا میرا شریعت ... یو فعل کرے تو مسلمان ہوتا ہے. ( ۱۴۲۱ ، بندہ نواز ، معراج العاشقین ، ۳۳ ) او فرمایا خدا کا امر کرتوں اگر کچھ بُرا فعل کرنا تیرے دل میں آیا تو جان او شیطانی ہے. ( ۱۶۰۳ ، شرح تمہیدات ہمدانی (ترجمہ) ، ۱۲ ) اب یوچ بھلا جو بھیج لاحولرکھ راست ایس کے فعل ہور قول

  • (علم صرف) وہ کلمہ جس سے کسی کام کا کرنا یا ہونا پایا جائے اور جس میں تینوں زمانوں ماضی حال مستقبل میں سے کوئی ایک زمانہ موجود ہو
  • بے جا حرکت، لچھن، کرتوت
  • بد فعلی، برا کام، مباشرت
  • (فلسفہ و طب) اثراندازی
  • حیلہ، بہانہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of fe'l

Noun, Masculine

फ़े'ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कार्य, काम

    उदाहरण - गवय्यों का गुनगुनाना दिली तसकीन का एक फ़ेल होता है

  • (व्याकरण) क्रिया
  • अनुचित गतिविधी, लक्षण, करतूत
  • बुरा आचरण, बुरा कार्य, संभोग
  • (दर्शन एवं चिकित्सा) प्रभाव
  • हीला, बहाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِعْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِعْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone