تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِعْلِیاتی" کے متعقلہ نتائج

فِعْلِیاتی

فعلیات سے منسوب، فعلیات کا، اعضا کے افعال سے متعلق

فِعْلِیاتی تَعامُل

جانداروں کے اعضا کے افعال کی ایک دوسرے پر اثر اندازی.

فِعْلِیاتی مُعالِج

وہ معالج، جو مرض کا علاج دواؤں کے بجائے مالش، سکائی، ورزش وغیرہ کے ذریعے کرتا ہے

فِعْلِیاتی بے آبی

(نباتیات) مٹی میں حل پذیر نمکوں کی کثیر مقدار میں موجودگی سے پانی کا انجذاب مشکل ہو جانے کے باعث پودوں میں خشکی کی حالت پیدا ہونا.

فِعْلِیاتی نَفْسِیات

نفسیات کی وہ شاخ جس میں عصبی نظام کے وظائف اور اسی طرح کے دوسرے میکانی نظاموں کا مطالعہ نفسیات کے حوالے سے کیا جاتا ے اور حیوانی دماغوں کے متعلق تحقیقات کی جاتی ہے.

فِعْلِیاتی نَقِیضات

(طب) وہ دو دوائیں جو فعلیاتی تاثیر کے لحاظ سے باہم متجاد ہوں.

فِعْلِیاتی خُشْکْ سالی

(نباتیات) رک : فعلیاتی بے آبی.

اردو، انگلش اور ہندی میں فِعْلِیاتی کے معانیدیکھیے

فِعْلِیاتی

fe'liyaatiiफ़े'लियाती

وزن : 2122

فِعْلِیاتی کے اردو معانی

صفت

  • فعلیات سے منسوب، فعلیات کا، اعضا کے افعال سے متعلق

English meaning of fe'liyaatii

Adjective

  • physiological

फ़े'लियाती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जीवतत्व से सम्बन्धित, जीवतत्व का, अंगों के कृतियों से सम्बन्धित

فِعْلِیاتی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِعْلِیاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِعْلِیاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone