تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِدا" کے متعقلہ نتائج

سَودائی

مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.

سَودائی ہونا

دیوانہ ہونا، سِڑی ہونا

سَودائیٔ نَظَارَہ

دیکھنے میں محو.

سَودائی پَن

پاگل پن ، دِیوانگی.

سَودائی مِزاج

وہ شخص جس کے مِزاج میں خلط سودا اور خلطوں سے زیادہ ہو.

مِزاج سَودائی ہونا

مزاج میں باؤلاپن ہونا

سِڑی سَودائی

پاگل، دِیوانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں فِدا کے معانیدیکھیے

فِدا

fidaaफ़िदा

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: فَدَا

فِدا کے اردو معانی

صفت

  • دوسرے کے عوض جان دینے والا، فدیہ دینا، قربان ہونا، نثار، صدقے، نچھاور
  • سر یا جان کی قیمت، سر بہا، صلہ یا عوض جس کے وسیلے سے اپنے کو یا کسی دوسرے شخص کو نجات دیں، صدقہ، بھینٹ، نذر، تصدق، فدیہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of fidaa

Adjective

  • devoted to
  • dying for, devoted, in love
  • sacrifice, devotion, devoted to, dying for

फ़िदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निछावर, किसी परजान लुटा देना, प्राणों की आहुति देना
  • मुग्ध, आसक्त, आशिक़, न्योछावर, निसार।।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी के लिए आत्म-बलिदान करना।
  • किसी पर कुछ न्यौछावर या बलिदान करना।
  • किसी पर प्राण न्योछावर करना
  • आसक्त या मुग्ध होने की अवस्था या भाव
  • किसी पर अपना सब कुछ बलिदान करना।

فِدا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone