تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِدائی" کے متعقلہ نتائج

سُورْما

بہادر، جری، دلیر، مرد میدان، نامی

سُورْماں

رک : سُورما ۔

سُورْما پَن

بہادری ، دلیری

سورما چنا اکیلا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا

اکیلا بہادر بہت سے آدمیوں پر غالب نہیں آ سکتا

سُورْمائی

رک : سرمئی .

سُور مار

سُورما ، بہادر.

زَبَرْدَسْت سُورْما

بہت بہادر ، بہت طاقت ور.

ساری فَوج میں کوئی سُورْما ہوتا ہے

سب ایک جیسے نہیں ہوتے ، بہت لوگوں میں کوئی ایک بہت اچْھا ہوتا ہے

ساری فَوج میں ایک ہی سُورْما ہوتا ہے

سب ایک جیسے نہیں ہوتے ، بہت لوگوں میں کوئی ایک بہت اچْھا ہوتا ہے

اَکیلا سُورْما چَنا بھاڑ نَہِیں پھوڑْ سَکْتا

رک : اکیلا چنا بھاڑ نہیں بھوڑ سکتا

کیا لَڑے سُورْما، کیا لَڑے اَنْجان

لڑنے کا کام بہادروں کا ہے یا پھر جو بیوقوف ہوتا ہے وہی لڑائی مول لیتا ہے

یا لَڑے سُورما یا لَڑے اَن بھول

یا تو بہادر لڑنے سے نہیں ڈرتا یا بھولا ، لڑائی کی گوت کے دو ہی آدمی ہیں یا شجاع یا بے وقوف ، یا بہادر آدمی لڑتا ہے یا بے وقوف ، یا بہادر لڑتا ہے یا جاہل

اردو، انگلش اور ہندی میں فِدائی کے معانیدیکھیے

فِدائی

fidaa.iiफ़िदाई

وزن : 122

موضوعات: جنگلات

اشتقاق: فَدَا

فِدائی کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • خود کسی پر قربان کر نے والا، جان نذر کر نے والا، جاں نثار، سرفروش، وفادار، عاشق
  • قاتل، خونی
  • چور، ڈکیت

عربی - اسم، مذکر

  • اسماعیلیوں کے نزاری فرقے کا وہ فرد جسے اپنے مسلک کی خاطر جان دینے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہوتی تھی
  • وہ درویش جو اپنے کو کسی خاص عقیدے کے لیے وقف کردے، بلہاری
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of fidaa.ii

Persian, Arabic - Adjective

  • one who willingly hazards his life for another, one who volunteers or risks his life in any perilous service, offering oneself as ransom or victim, a forlorn hope, lover
  • murderer
  • thief, robber

Arabic - Noun, Masculine

  • pledged devotee

फ़िदाई के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो संत या फकीर जो प्रेम, भक्ति, श्रद्धा आदि के कारण अपने को उत्सर्ग कर दे
  • इस़्माईलियों के नज़ारी संप्रदाय का वो व्यक्ति जिसे अपणी आस्था की खातिर जान देने में कोई हिचकिचाहट नहीं होती थी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِدائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِدائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone