تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِبْتِدائی" کے متعقلہ نتائج

اِبْتِدائی

۲. شروع زمانے کا، آغاز کا

اِبْتِدائی عَدالَت

ماتحت کچہری یا اس کا حاکم جس کے روبرو مقدمہ کی سماعت شروع ہو (عدالت اپیل کے مقابلے میں)، دادگاہ تابعہ

اِبْتِدائی تَعْلِیم

اِبْتِدائی رُسُوم

(قانون) عدالتی مصارف جو کسی معاملے کے شروع ہی میں ادا کرنے پڑیں ، کورٹ فیس ، پہلا سرکاری حق ؛ پہلا محنتانہ ، نذرانہ ؛ حق زمینداری .

اِبْتِدائی مَدارِس

اِبْتِدائی طِبّی اِمْداد

کسی حادثے کی صورت میں مریض کو معالج تک پہنچانے سے پہلے فوری علاج تاکہ تکلیف نہ بڑھے

مَحْکَمَۂ اِبْتِدائی

(قانون) وہ عدالت جس میں مقدمے کی ابتدائی سماعت ہو

مَدْرَسَۂ اِبْتِدائی

وہ مدرسہ جس میں شروع کی تعلیم اور ابجد خوانی ہو یا جس میں پہلی تین یا چار جماعتیں ہوں ، پرائمری اسکول

عَدالَتِ اِبْتِدائی

وہ عدالت جس میں پہلے مقدمہ دائر کیا جاتا تھا اور بعد میں ضروری ہوا تو اُس سے بڑی عادلت میں منتقل کر دیا جاتا ہے

تَعْلِیمِ اِبْتِدائی

پرائمری کی تعلیم، پہلی پان٘چ جماعتوں کی تعلیم

اِطِّلاعِ اِبْتِدائی

وہ پہلی اطلاع جو کسی واقعہ کی نسبت پولیس کے پاس پہونچے

پَرْچَۂ اِبْتِدائی

جرم کی پہلی رپورٹ جو پولیس تحریر کرتی ہے

ضَرَرِ اِبْتِدائی

(قانون) وہ پہلا ضرر جو کسی متضرر کو پہونچا ہو ۔

تَحْقِیقاتِ اِبْتِدائی

بیانات وغیرہ کا تحریر کرنا یہ دیکھنے کے لیے کہ سماعت مقدمہ کے لئے ثبوت کافی ہے یا نہیں

مَکاتِبِ اِبْتِدائی

اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْتِدائی کے معانیدیکھیے

اِبْتِدائی

ibtidaa.iiइब्तिदाई

وزن : 2122

موضوعات: تعلیم

اشتقاق: بَدَأ

اِبْتِدائی کے اردو معانی

فارسی - صفت

  • ۱. ابتدا یا شروع کا، پہلا ( شمار یا ترتیب میں )
  • ۲. شروع زمانے کا، آغاز کا
  • ۳. افتتاحی، تمہیدی
  • ۴. نیچے کا یا زیریں ( درجے یا منزل وغیرہ کے لحاظ سے )
  • ۵. پرانے عہد کا، قدیمی
  • ۶. بنیادی، اساسی
  • ۷. ( تعلیمات ) پہلی جماعت سے چوتھی یا پانچویں تک کا، پرائمری، تحتانی

شعر

English meaning of ibtidaa.ii

Arabic - Adjective

इब्तिदाई के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - विशेषण

अरबी - विशेषण

  • प्रारम्भिक, प्राथमिक

اِبْتِدائی کے مترادفات

اِبْتِدائی کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِبْتِدائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِبْتِدائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words