تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِدْیَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِدْیَہ کے معانیدیکھیے
فِدْیَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ مال یا روپیہ جو کسی اسیر کی رہائی کے لیے ادا کیا جائے، زرِ مخلصی، سربہا، صدقہ
- صدقے، قربان، تصدق
- جان کا معاوضہ، خوں بہا
- کفّارہ، شرعی احکامات سے انحراف کا تاوان، مثلاً: ایک روزہ بغیر عذر شرعی قضا کرنے کا کفارہ ساٹھ روزے پے در پے رکھنا ہوتا ہے
- زکوٰۃ ، لگان، زمین کا مالیانہ، مال گزاری، ٹیکس
شعر
ڈھیلا پڑتا تھا سولی کا پھندا اس کی گردن پر
میرے قاتل کو منصف نے فدیہ لے کر چھوڑ دیا
چاہتے ہو وقارؔ آزادی
فدیہ دینا پڑے گا جانوں کا
اپنے سینے کے منا میں بھی تہ خنجر عشق
جب کوئی فدیہ بدلتا ہے غزل ہوتی ہے
English meaning of fidya
Noun, Masculine
- ransom, blood-money, expiation, that money which is given in the murder compensation, guaranteed amount
- charity, sacrifice
- money as a compensation to life
- religious penalty
- tax, lagan, zakat
फ़िदया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दंड राशी, जुर्माना, दैत, हत्या के बदले में दिया जाने वाला धन, ख़ूँबहा, जान का मुआवज़ा, लगान, ज़मीन का मालियाना, मालगुज़ारी, टैक्स, ज़मानत, मुचल्का
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِدْیَہ)
فِدْیَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔