تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِگَن" کے متعقلہ نتائج

فِگَن

مرکبات میں جزو دوم کے طور پر ڈالنے والا، پھینکنے والا یا گرانے والا کے معنی میں مستعمل

فَگَن

فِگَنْدَنی

ڈالنے یا گرانے کے قابل، جھکانے کے قابل

فِگَنْدَہ

پھین٘کا ہوا، گرایا ہوا، جھکایا ہوا، ڈالا ہوا، چھوڑا ہوا، لٹکایا ہوا

تِیر فِگَن

رک : تیر انداز .

خود فِگَن

اکیلا سواری کرنے والا، گھوڑے کی اچھی سواری کرنے والا

شیر فِگَن

بہادر ، دلیر، شجاع .

دُشْمَن فِگَن

(بان٘ک) طمانچہ پر طمانچہ ، کمر پر کمر ، بائیں کمر پر کمر ، داہنی باہرہ پر باہرہ ، سر پر سرانی مارنے کا عمل .

ضَو فِگَن

روشنی ڈالنے والا، روشن کرنے والا، منور کرنے والا

دام فِگَن

دام افگن، جال ڈالنے والا، پھندا پھیکنے والا

آتِش فِگَن

آگ پھینکنے والا یا برسانے والا

شُعلَہ فِگَن

casting flame

پَرْتَو فِگَن

سایہ یا عکس ڈالنے والا، جھلک ڈالنے والا

چَشْمَک فِگَن

طعنہ مارنا، طنز کرنا.

ہَنگامَہ فِگَن

ہنگامہ کرنے والا، فتنہ پھیلانے والا، حشر برپا کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں فِگَن کے معانیدیکھیے

فِگَن

figan•फ़िगन

نیز : فَگَن

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

فِگَن کے اردو معانی

صفت، لاحقہ

  • مرکبات میں جزو دوم کے طور پر ڈالنے والا، پھینکنے والا یا گرانے والا کے معنی میں مستعمل
  • چھایا ہوا، پھیلا ہوا

Urdu meaning of figan

  • Roman
  • Urdu

  • murakkabaat me.n juzu dom ke taur par Daalne vaala, phenkne vaala ya giraane vaala ke maanii me.n mustaamal
  • chhaayaa hu.a, phailaa hu.a

English meaning of figan

Adjective, Suffix

  • caster
  • caster, thrower
  • overthrowing

फ़िगन के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्रत्यय

  • यौगिक शब्दों में द्वितिय अंग के रूप में प्रयक्त, डालने वाला, फेंकने वाला या गिराने वाला के अर्थ में प्रयुक्त, जैसे-जल्वःफ़िगन
  • छाया हुआ, फैला हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِگَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِگَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone